Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ہندوستان کواپنی وراثت پرفخر سماج کے ہر طبقے اور علاقے کے لوگ مہا کمبھ میں جمع ہوئے :وزیر اعظم

Mir Ajaz
Last updated: February 27, 2025 9:23 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

سرینگر//مہا کمبھ کو ’اتحاد کا مہا یگیہ‘ قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج تبصرہ کیا کہ ہندوستان کو اپنی وراثت پر فخر ہے اور وہ نئی توانائی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تبدیلی کے اس دور کا آغاز ہے جو ملک کا نیا مستقبل لکھنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مہا کمبھ میں عقیدت مندوں کی بڑی تعداد میں شرکت نہ صرف ایک ریکارڈ ہے بلکہ اس سے صدیوں تک ہماری ثقافت اور وراثت کو مضبوط اوربنانے اور بھرپور رکھنے کے لیے مضبوط بنیاد پڑی ہے۔ اتحاد کے مہا کمبھ کے کامیابی سے اختتام پذیر ہونے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اور شہریوں کی محنت، کوششوں اور عزم کے تئیں شکریہ ادا کرتے ہوئے، جناب نریندرمودی نے ایک بلاگ میں اپنے خیالات لکھے اور اسے‘ایکس’پر شیئر کیا۔’’مہا کمبھ کا اختتام ہو گیا… اتحاد کا مہا یگیہ مکمل ہوا۔ پریاگ راج میں اتحاد کے مہا کمبھ میں جس طرح سے 140 کروڑ ہندوستانیوں کی آستھا اس ایک تہوار میں بیک وقت 45 دنوں تک ظاہر ہوا، وہ زبردست ہے۔ میں نے ان خیالات کو قلم بند کرنے کی کوشش کی ہے جو مہا کمبھ کی تکمیل کے بعد میرے ذہن میں آئے۔‘‘مہا کمبھ میں عقیدت مندوں کی بڑی تعداد میں شرکت نہ صرف ایک ریکارڈ ہے بلکہ اس سے صدیوں تک ہماری ثقافت اور وراثت کو مضبوط اوربنانے اور بھرپور رکھنے کے لیے مضبوط بنیاد پڑی ہے۔’ پریاگ راج کا مہا کمبھ آج پوری دنیا کے انتظامی ماہرین کے ساتھ ساتھ منصوبہ بندی اور پالیسی سازی کیماہرین کے لیے بھی تحقیق کا موضوع بن گیا ہے۔’آج، اپنی وراثت پر فخر کرنے والا ہندوستان، نئی توانائی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ یہ دور اس انقلاب کی آہٹ ہے جو ملک کا نیا مستقبل لکھنے جا رہی ہے۔اس مہا کمبھ میں ہر طبقہ اور معاشرے کے ہر شعبے کے لوگ اکٹھے ہوئے۔ ‘ایک بھارت شریسٹھ بھارت’ کا یہ ناقابل فراموش منظر کروڑوں ہم وطنوں کے لیے خود اعتمادی کے مشاہدے کا عظیم تہوار بن گیا۔”اتحاد کے اس مہا کمبھ کو کامیاب بنانے کے لیے ہم وطنوں کی محنت، کوششوں اور عہد بندیوں سے متاثر ہو کر، میں بارہ جیوترلنگوں میں سے پہلے جیوترلنگ شری سومناتھ کا درشن کرنے جاؤں گا۔ میں سنکلپ پشپ کو عقیدت کی علامت کے طور پرسپرد کرتے ہوئے ہر ہندوستانی کے لیے پرارتھنا کروں گا۔ میں یہ کامنا کروں گا کہ اہل وطن کے درمیان اتحاد کا یہ سلسلہ اسی طرح بے روک ٹوک جاری رہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ڈوڈہ سڑک حادثے میں ہلاکتوں پر لیفٹنٹ گورنر کا اظہار ِ افسوس
تازہ ترین
بمنہ سرینگر میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق
تازہ ترین
سالانہ امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ
تازہ ترین
جموں میں بین ریاستی منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، دو گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین

Related

برصغیر

تروپتی میں 2ٹرینوں میں آگ | کوئی جانی نقصان نہیں

July 14, 2025
برصغیر

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کادوسراتربیتی اجلاس | وقف قانون پراظہار ناراضگی

July 14, 2025
برصغیر

شیوسینا کوانتخابی نشان الاٹ کرنے کاتنازعہ،عدالت عظمیٰ اگست میں غورکرے گی

July 14, 2025
برصغیر

نرس کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام | مرکزی حکومت کی سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?