Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ہندوستانی سائبر نظام پر 15لاکھ حملے | صرف 150کامیاب

Towseef
Last updated: May 13, 2025 11:44 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

ممبئی //مہاراشٹر کے سائبر محکمہ نے کہا ہے کہ پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان کی اہم سرکاری اور بنیادی ڈھانچے سے جڑی ویب سائٹس پر 15لاکھ سے زیادہ سائبر حملے کیے گئے۔ ان حملوں کے پیچھے ایڈوانسڈ پرسسٹنٹ تھریٹ (اے ٹی پی)گروپوں کا ہاتھ ہے۔ افسروں نے پیر کو کہا کہ ان میں سے صرف 150حملے ہی کامیاب رہے۔مہاراشٹر سائبر کے ایڈیشنل ڈی جی پی یشسوی یادو نے بتایا کہ یہ سائبر حملے بنگلہ دیش، پاکستان، مشرق وسطی اور ایک انڈونیشیائی گروپ سے شروع ہوئے۔ ان حملوں کے اپنائے گئے طریقوں میں مالویئر مہموں، ویب سائٹ کو ٹھپ کرکے (ڈی ڈی او ایس)حملے اور جی پی ایس اسپوفنگ شامل تھے۔ ہندوستانی ویب سائٹس کی شکل کو بدلنے (ڈی فیسمنٹ)کی اطلاع ملی۔انہوں نے بتایا کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگی بندی ہونے کے باوجود ہندوستانی سرکاری ویب سائٹس پر پڑوسی ملک پاکستان، بنگلہ دیش اور مغربی ایشیائی علاقوں سے مسلسل سائبر حملے جاری ہیں۔صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مہاراشٹر سائبر محکمہ کے ایک سینئر افسر نے ان دعووں کو خارج کیا ہے کہ ہیکروں نے ممبئی کے چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی ہوائی اڈے سے ڈاٹا چرایا ہے یا ہوا بازی اور سول باڈیز کے نظام کو ہیک کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ جانچ میں پایا گیا کہ ہند۔پاک کے درمیان فوجی لڑائی بند ہونے کے بعد ہندوستان کی سرکاری ویب سائٹ پر حملے کم ہوئے لیکن پوری طرح سے بند نہیں ہوئے۔ یہ حملے پاکستان، بنگلہ دیش، انڈونیشیا، مراقش اور مغربی ایشیائی ملکوں سے جاری ہیں۔روڈ آف سندور نامی ایک رپورٹ میں ریاست کی نوڈل سائبر ایجنسی نے پاکستان حامی ہیکنگ گروپوں کے ذریعہ چلائی گئی سائبر مہم کی تفصیل دی ہے۔ اس رپورٹ کو ہندوستانی مسلح افواج نے دہشت گردوں کے خلاف شروع کیے گئے گئے فوجی مہم کے تحت تیار کیا ہے۔ رپورٹ کو سبھی اہم قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سونپا گیا ہے جس میں ریاست کے ڈی جی پی اور خفیہ محکمہ بھی شامل ہیں۔رپورٹ میں اے پی ٹی 36، پاکستان سائبر فورس، ٹیم انسین پی کے، مسٹیریس بنگلہ دیش سمیت سات ہیکر گروپوں کے نام لیے گئے ہیں۔ کچھ حملوں میں کلگاوں-بدلہ پور نگر پریشد اور جالندھر ڈیفنس نرسنگ کالج کی ویب سائٹس کی شکل کو بگاڑ دیا گیا ہے اور ممبئی ہوائی اڈہ، ٹیلی کام کمپنیوں کا ڈاٹا چوری ہونے کا دعوی بھی کیا گیا۔ اس کے علاوہ ہیکرس نے جھوٹے دعوے کیے کہ ہندوستان کے توانائی نظام، برہموس میزائل کے ٹھکانے اور سیٹلائٹس نظام کو ہیک کیا گیا ہے۔ مہاراشٹر سائبر نے 5000سے زیادہ فرضی خبریں ہٹائیں اور شہریوں سے اپیل کی کہ افواہوں پر بھروسہ نہ کریں اور صرف سرکاری ذرائع سے جانکاری حاصل کریں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گنڈ کنگن میں سڑک حادثہ،ڈرائیور مضروب
تازہ ترین
جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس
تازہ ترین
مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت
تازہ ترین
خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع

July 8, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا

July 8, 2025
برصغیرپیر پنچالتازہ ترینکشمیر

جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل

July 8, 2025
برصغیر

دنیا بھر میں ہتھیاروں کی دوڑ میں اضافہ دفاعی شعبے کی اقتصادیات پر خصوصی توجہ کی ضرورت:راج ناتھ

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?