Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ہندوستانی ریلوے کا ایک اور کارنامہ منی پور کے نونی میں دنیا کا سب سے لمبا پل تیار

Mir Ajaz
Last updated: May 29, 2025 10:50 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

امپھال//ہندوستانی ریلوے شمال مشرقی ریاستوں میں بھی ریل ٹریک اور ٹرینوں میں بہتری لانے کے لیے کوشاں ہے۔ نارتھ ایسٹ فرنٹیئر ریلوے (این ایف آر)نے منی پور میں اہم مانے جا رہے برج نمبر 164، جسے نونی برج کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، پر گرڈر لگانے کا کام مکمل کر کے ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ اسے انجینئرنگ کی دنیا میں ایک بڑی کامیابی تصور کیا جا رہا ہے۔ وزیر ریل اشونی ویشنو نے ریلوے پیئر برج کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مذکورہ معلومات فراہم کیں۔واضح ہو کہ ریلوے پیئر برج کی تعمیر نہ صرف انجینئرنگ شعبہ میں ایک بڑی کامیابی ہے، بلکہ یہاں کے ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کی ایک اہم کڑی بھی ہے۔ اس پل کو پوری دنیا میں خاص پہچان دلانے والے اس کے 2 بڑے ستون پی3 اور پی4 ہیں، جن میں سے ہر ایک 141میٹر کی حیران کن اونچائی تک پہنچتا ہے۔ اس وجہ سے یہ دنیا کے سب سے اونچے پل کے کھمبے ہو گئے۔نونی برج انجینئرنگ کے شعبے میں ایک بڑی کامیابی ہے، اسے 141 میٹر لمبا دنیا کا سب سے اونچا ریلوے پیئر برج مانا جاتا ہے، جو 111 کلومیٹر طویل جریبم-امپھال کیپٹل کنیکٹیویٹی پروجیکٹ کا ایک لازمی حصہ ہے۔ این ایف آر کے چیف پبلک ریلیشن آفیسر (سی پی آر او) کنپجل کشور شرما کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا کہ حال ہی میں پل کے آخری اسپین کو کامیابی کے ساتھ کھڑا کر دیا گیا، اس طرح سے اس بے حد خاص پروجیکٹ کے سبھی 8 اسپین کو نصب کرنے کا کام مکمل ہو گیا ہے۔کشور شرما کے مطابق یہاں کے پیچیدہ ارضیاتی اور موسمی چیلنجوں کو دیکھتے ہوئے اسے خاص طریقے سے ڈیزائن کیا گیا ہے، یہ پل دشوار گزار پہاڑی علاقوں اور گہری وادیوں سے ہو کر گزرتا ہے۔ جریبم-امپھال نیو لائن ریلوے پروجیکٹ شمال مشرقی خطے کے لیے اہم کنیکٹیویٹی پروجیکٹ میں سے ایک ہے۔ جریبم سے کھونگسانگ تک سیکشن ستمبر 2022 میں پہلے ہی شروع کیا جا چکا ہے۔ 55 کلومیٹر سے زیادہ طویل جریبم کھونگسانگ سیکشن پر اس وقت ضروری سامان لے جانے والی باقاعدہ مال بردار ٹرینیں ہیں جو کھونگسانگ تک چلتی ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پہلگام حملہ: این آئی اے کو دو ملزمان کی پوچھ گچھ کیلئے 10 روزہ مزید ریمانڈ حاصل
برصغیر
دفاعی شعبے کو اب ایک مؤثر اقتصادی سرمایہ کاری کے طور پر دیکھا جا رہا ہے: راج ناتھ
برصغیر
انتظامی نا اہلی کی صورت میں بی جے پی منتخب حکومت کے خلاف احتجاجی مہم چلائے گی:اشوک کول
تازہ ترین
صرف چھٹی جماعت سے بارہویں جماعت تک آن لائن کلاسز مقررہ اوقات میں ہوں گی:محکمہ تعلیم
تازہ ترین

Related

برصغیر

شیاما پرساد مکھرجی کی کوششوں سے کشمیربھارت کا اٹوٹ انگ بنا: شاہ

July 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025
برصغیر

وقف ترمیمی ایکٹ | تمل ناڈو میں احتجاج ، مسلم رہنمائوں کا اجلاس منعقد

July 5, 2025
برصغیر

بہار اسمبلی انتخابات | ووٹر لسٹ سے نام حذف نہیں ہونگے چیف الیکشن کمشنر کی ترمیمی معاملہ پر وضاحت

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?