Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ہندوستانی خاتون ہاکی ٹیم نے تاریخ رقم کی ، پہلی مرتبہ سیمی فائنل میں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 3, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 ٹوکیو// (یواین آئی) ہندوستانی خاتون ہاکی ٹیم نے اپنے زبردست  دفاع کی بدولت آج آسٹریلیا کے خلاف ایک۔صفر سے تاریخی جیت درج کرتے ہوئے ٹوکیو اولمپک کے سیمی فائنل میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ ہندوستانی ٹیم نے کوارٹرفائنل میں عالمی چیمپئن آسٹریلیا پر مقابلے کے پہلے تینوں کوارٹر میں دبدبہ قائم رکھتے ہوئے ایک۔صفر سے شکست دی۔ اس جیت کے ساتھ ہی ہندوستان نے پہلی مرتبہ اولمپک ہاکی کے سیمی فائنل تک کا سفر طے کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ اس قبل ہندوستانی ٹیم نے لیگ مقابلے کے دوران آئرلینڈ کے خلاف ملے سبھی 14 پنالٹی کارنر ضائع کردیئے تھے لیکن آج پہلے ہی پنالٹی کارنر کا فائدہ اٹھاتے ہوئے طلائی کی مضبوط دعویدار ٹیم کے خلاف شاندار جیت درج کی۔ ہندوستان نے کھیل کے پہلے کوارٹرفائنل سے ہی حریف ٹیم پر دبدبہ قائم رکھا۔ ہندوستان کی گرجیت کور نے اس پنالٹی کارنر کو گول میں تبدیل  یا تھا جو آخر میں فیصلہ کن ثابت ہوا۔ پہلے ، دوسرے اور تیسرے کوارٹر میں ، فاتح ٹیم انڈیا نے آسٹریلیائی حملے کا اچھا جواب دیا اور زیادہ تر وقت گیند اپنے قبضے میں رکھی۔ہندوستانی خواتین کی ٹیم پہلی بار اولمپکس کے سیمی فائنل میں داخل ہوئی۔ یہ ہندوستانی ٹیم کا تیسرا اولمپکس ہے۔ اس سے قبل ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم نے 1980 کے ماسکو اولمپکس اور 2016 کے ریو اولمپکس میں حصہ لیا تھا۔ہندوستان نے اگرچہ لیگ راونڈ کے اپنے پہلے تینوں مقابلے جس بے دم کھیل سے گنوائے تھے اس سے اس کے بڑے سے بڑے مداح نے بھی ٹیم کے ناک آوٹ دور میں ڈاخلے کی امید نہیں کی تھی۔ لیکن اسی لیگ کے آخری دو میچوں میں ، اس نے نہ صرف آئرلینڈ اور پھر جنوبی افریقہ کو شکست دے کر ناک آؤٹ راؤنڈ میں جگہ بنائی ، بلکہ 1988 ، 1996 اور 2000 کے اولمپک فاتحین کو اعزاز دے کر اپنے ناقدین کو منہ توڑ جواب بھی دیا۔فاتح ٹیم کے شاندار دفاع کی بھی تعریف کرنی ہوگی جس نے آسٹریلیا کے منصوبوں کو ناکام بنا دیا۔ شکست خوردہ ٹیم کو آٹھ شارٹ کارنر ملے لیکن وہ ان میں سے کسی کا بھی فائدہ نہیں اٹھا سکی۔اس سے قبل اتوار کو ہندوستانی مردوں کی ہاکی ٹیم نے برطانیہ کو تین۔ایک  سے شکست دے کر 49 سال بعد اولمپک گیمز کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

سپورٹس

ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ مرمو نے ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

July 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ایک بار پھر میگنس کو ہرایا

July 4, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

July 4, 2025
سپورٹس

بصارت سے محروم افراد کیلئے نمائشی میچ سبحان سٹیڈیم سوپور میں منعقد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?