Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ہندوستانی بحریہ سازوسامان کی تیاری کے شعبہ میں تیزی سے خودکفیل ہورہی ہے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 4, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی //حکومت نے بحرہندمیں ہندستانی بحریہ کے تسلط کو قائم رکھنے کے لیے اس کے بیڑے میں 56بحری جنگی جہاز اور چھ آبدوز شامل کرنے کا اہم فیصلہ کیاہے ساتھ ہی دوسرے دیسی طیارہ بردار جہاز کے تعلق سے بھی بات چیت ٹھوس شکل اختیار کررہی ہے ۔بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل سنیل لامبا نے بحریہ کے دن کے موقع پر پیر کے روز یہاں منعقد سالانہ پریس کانفرنس میں کہاکہ بحریہ سازوسامان کی تیاری کے شعبہ میں تیزی سے خودکفیل ہورہی ہے ۔حکومت نے ملک کی سلامتی کی ضرورتوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے بحریہ کے بیڑے کے لیے 56بحری جنگی جہازوں اور چھ آبدوزوں کی منظوری دی ہے ۔انھوں نے کہاکہ یہ جنگی جہاز اور آبدوز تقریبا ایک دہائی کے عرصہ میں بحریہ کے بیڑے میں شامل کر لیے جائیں گے ۔ان میں سے کچھ جنگی جہاز پرانے جنگی جہازوں کی جگہ لیں گے تو کچھ بحریہ کے بیڑے میں توسیع کرکے اسے مضبوط بنائیں گے ۔ انھوں نے کہاکہ اس کے علاوہ ملک کے مختلف شپ یارڈوں میں ابھی 32بحری جنگی جہاز اور آبدوز بنائی جارہی ہیں ۔ان میں طیارہ بردار جہاز آئی این ایس وکرانت ،پی ۔15بی زمرے کے حربی ،پی 17اے زمرے کے اسٹیلتھ فرگیٹ ،گشتی جہاز اور آبدوز شامل ہیں ۔ملک میں ہی تیارکیے جارہے طیارہ بردار جہاز آئی این ایس وکرانت تعمیر کے تیسرے اور آخری مرحلہ میں ہے ۔سمندر میں اس کا تجربہ 2020کے وسط میں شروع ہونے کا امکان ہے ۔اس سے بحریہ کی طاقت اور فضا میں وار کرنے کی صلاحیت بڑھے گی ۔انھوں نے کہاکہ بحریہ کے لیے دوسرے طیارہ بردار جہاز کے تعلق سے بھی بات ٹھوس طریقہ سے آگے بڑھ رہی ہے ۔بحریہ کے پاس تین طیارہ بردار جنگی جہاز ہونے کے بارے میں پوچھے جانے پر انھوں نے کہاکہ یہ ایک موزوں صورت حال ہے جس میں دوطیارہ بردار جہاز ایک ساتھ کارروائی کے لیے دستیاب رہ سکیں گے ۔ انھوں نے کہاکہ ممبئی حملے کے مدنظر ساحلی سیکورٹی کو چاق وچوبند کیاجارہاہے اور ملک کی سبھی کشتیوں کو آٹومیٹک شناختی نظام (اے آئی ایس)سے جوڑنے کے لیے پائلٹ پروجکٹ تمل ناڈو ،گجرات اور پڈوچیری میں کامیاب رہاہے ۔اسے اب سبھی کشتیوں میں نصب کیاجائیگا۔انھوں نے کہاکہ ہر علاقہ میں کامیابی کا لوہا منوارہی خواتین کے بحریہ میں بڑھتے ہوئے رول کے مدنظر ابھی بنائے جارہے سبھی بحری جہازوں اور جنگی جہازوں میں خواتین کی ضرورتوں کو نظر میں رکھتے ہوئے سہولیات کو فروغ دیاجارہاہے ۔انھون نے کہاکہ مستقبل میں  بنائے جانے والے تربیتی جنگی جہازوں میں خواتین کی ضرورتوں سے متعلق سہولیات کو فروغ دیاجائیگا ۔  
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بالائی علاقوں میں بارشوں سے بڑے پیمانے پرنقصانات | 300بھیڑ بکریاں ہلاک، متعدد نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ
خطہ چناب
بانہال کے شعلہ بیان عالم دین محمد یعقوب ربانی 64 سال کی عمر میں فوت فضاء سوگوار،مولانا رحمت اللہ قاسمی کی پیشوائی میں سینکڑوں لوگوں کی نماز جنازہ میں شرکت
خطہ چناب
ناشری ٹنل کے آر پار ہلکی بارشوں کے باوجود قومی شاہراہ پر ٹریفک جاری
خطہ چناب
امرناتھ یاتریوں کی بس کیلا موڑ ٹنل کے اندر حادثے کا شکار | چار یاتری معمولی زخمی ،ز خمیوں کی حالت مستحکم:حکام
خطہ چناب

Related

ممبئی ٹرین دھماکہ معاملہ | مہاراشٹر حکومت نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

July 22, 2025
برصغیر

دہلی میں موسم کے مزاج میں بدلائو | کئی علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش

July 22, 2025
برصغیر

اپوزیشن کا زبردست ہنگامہ | لوک سبھا کی کارروائی دوسرے دن بھی ٹھپ

July 22, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

اپوزیشن کے ہنگامے کے سبب لوک سبھا کی کارروائی دوسرے دن بھی ٹھپ

July 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?