Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ہندوستانی اور جاپانی افواج کے درمیان مشترکہ فوجی مشقیں شروع

Towseef
Last updated: February 25, 2025 9:07 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی//ہندوستان اورجاپان مشترکہ فوجی مشق دھرم گارڈین کا چھٹا ایڈیشن پیر کو جاپان کے مشرقی فوجی ٹریننگ ایریا میں شروع ہوا۔اس مشق کو ایک بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ یہ پہلے سے کہیں زیادہ بڑے پیمانے پر منعقد کی جا رہی ہے اور پہلی بار فوجیوں کی شرکت کو کمپنی کی سطح تک بڑھایا گیا ہے۔افتتاحی تقریب میں جاپان میں ہندوستان کے سفیر سبی جارج اور جاپان گرانڈ سیلف ڈیفنس فورس فرسٹ ڈویژن کے کمانڈنگ جنرل لیفٹیننٹ جنرل ٹوریمی سیجی سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ مشق دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان زیادہ تعاون اور باہمی افہام و تفہیم کو فروغ دے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ مشترکہ مشق نہ صرف دونوں فوجوں کی آپریشنل تیاریوں میں اضافہ کرے گی بلکہ ہندوستان-جاپان دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے میں بھی معاون ثابت ہوگی۔ مشق کا یہ ایڈیشن 9 مارچ تک جاری رہے گا۔مشترکہ مشق میں خاص طور پر شہری علاقوں میں انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں شامل ہوں گی، جو کہ عصری سیکورٹی کے منظر نامے کے پیش نظر آپریشنل فوکس کا ایک اہم شعبہ ہے۔ فوجی اقوام متحدہ کے امن مشن کی سرگرمیوں کی مشق بھی کریں گے، جس میں حقیقی دنیا کے حالات کی تقلید کی جائے گی، جہاں کثیر القومی افواج کو پیچیدہ ماحول میں مثر طریقے سے تعاون کرنا چاہیے۔ اس تعاون کا مقصد دونوں افواج کی کارروائیوں کے دوران تیز اور مثر طریقے سے جواب دینے کی صلاحیت کو بہتر بنانا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کولگام میں آدھی رات کو بھیڑ بکریوں کی بڑی چوری، 136 بھیڑیں غائب
تازہ ترین
اردو کسی مذہب کی علامت نہیں بلکہ جموں و کشمیر کے تشخص کی دھڑکتی نبض ہے: وحید پرہ
تازہ ترین
سرینگرمیں متحدہ مجلس علماء کا اہم اجلاس منعقد، فرقہ وارانہ اشتعال انگیزیوں کے تدارک کے لیے پینل قائم
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کا ڈوڈہ سڑک حادثے پر اظہارِرنج
تازہ ترین

Related

برصغیر

تروپتی میں 2ٹرینوں میں آگ | کوئی جانی نقصان نہیں

July 14, 2025
برصغیر

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کادوسراتربیتی اجلاس | وقف قانون پراظہار ناراضگی

July 14, 2025
برصغیر

شیوسینا کوانتخابی نشان الاٹ کرنے کاتنازعہ،عدالت عظمیٰ اگست میں غورکرے گی

July 14, 2025
برصغیر

نرس کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام | مرکزی حکومت کی سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?