Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

ہندوارہ میں مارکیٹ چیکنگ قصور وار تاجروں پر90ہزار جرمانہ عائد

Mir Ajaz
Last updated: June 4, 2025 11:36 pm
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

 عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر// ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرہندوارہ جاوید نسیم مسعودی، جو کہ ایڈجوڈیکیٹنگ آفیسر ہندوارہ بھی ہیں، نے کل فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈ ایکٹ (FS206) کی مختلف دفعات کی خلاف ورزی کرنے والے فوڈ بزنس آپریٹرز (FBOs) پر 90,000روپے کا جرمانہ عائد کیا۔یہ جرمانہ ایف ایس اینڈ ایس اے ایکٹ 2006 سے متعلق مقدمات کی کارروائی کے دوران (مس برانڈڈ اور سب اسٹینڈرڈ فوڈ کے لیے) پر عائد کیا گیا تھا جو فیصلہ کن افسر کے سامنے درج تھے۔ایڈوڈیکیٹنگ آفیسر نے انہیں قانونی ضوابط کی پابندی کرنے کی تنبیہ کرتے ہوئے مزید کہا کہ فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈز ایکٹ 2006 اور فوڈ بزنس آپریٹرز کے تحت قوانین کی عدم تعمیل پر آنے والے وقت میں مزید سختی سے نمٹا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہی جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال ہوگا: عمر عبداللہ
تازہ ترین
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جوش خروش سے منائی جارہی ہے
برصغیر
کشمیر سے کنیا کماری تک اب محض ایک نعرہ نہیں بلکہ حقیقت ہے: منوج سنہا
تازہ ترین
وزیر اعظم نریندر مودی نے کٹرا سے سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

بازاروں میں محدود گہما گہمی،قصابوں اور بیکری دکانوں پر رش عیدالاضحیٰ پر محتاط خریداری

June 5, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

جل جیون مشن کے تحت زیر التواء ادائیگیاں ٹھیکہ داروں کا انجینئرنگ کمپلیکس راجباغ میں احتجاجی دھرنا

June 5, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

میٹریل پیسوں کی عدم ادائیگی کولگام میں منریگا ورکروں کا احتجاج

June 5, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

باغات برزلہ میں ایئر ٹیل سٹور کا افتتاح

June 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?