کپوارہ//ہندوارہ پولیس نے دعویٰ کیا کہ انہو ں نے ایک مطلوب جنگجو کو گرفتار کیا ۔ ہندوارہ پولیس نے بدھ کو ایک مصدقہ اطلاع ملنے پر فروٹ منڈی ہندوارہ کے قریب ایک ناکہ لگایا جس کے دوران ایک مطلوب جنگجوعاشق احمدعرف ابو حیدر کو حراست میں لیا۔اسکی طویل سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود ضبط کیا گیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتارجنگجو کئی جنگجویانہ سرگرمیو ں میں ملوث رہا ہے ۔