Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

ہندوارہ سانحہ کا ایک برس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 13, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
ہندوارہ//ہندوارہ سانحہ، جس میں پانچ بے قصورانسانی جانیں تلف ہوئیں، کے خلاف قصبہ میں بدھ کو مکمل ہڑتال کی وجہ سے نظام زندگی درہم برہم ہوکر رہ گیا اور سانحہ میں جاں بحق ہوئے افراد کے آبائی علاقوں میں تعزیتی جلسے منعقد کئے گئے۔ ایک سال قبل 12 اپریل کو ہندوارہ میں فوجی اہلکار کے ہاتھوں ایک سکولی طالبہ کے ساتھ مبینہ دست درازی کے خلاف ہندوارہ قصبہ میں لوگوں نے مظاہرے کئے جس کے بعد فوج اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں شروع ہوئیں۔ فوج نے مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کی جس میں ہندوارہ قصبہ سے ہی تعلق رکھنے والے نعیم قادر بٹ موقعہ پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ شالہ پورہ درگمولہ کے رہنے والے 21 سالہ اقبال فاروق پیر اسپتال پہنچانے سے قبل ہی زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھا۔ واقعہ کے بعد پورے ضلع میں اس قدر حالات کشیدہ ہوگئے کہ دو روز میں یکے بعد دیگر ے ایک خاتون سمیت پانچ افراد فورسز  شلنگ یا گولی لگنے سے جان بحق ہوئے جن میں لنگیٹ کی راجہ بیگم آورہ کا عارف محی الدین ڈار اور نگر ی ملہ پورہ کا جہانگیر احمد وانی بھی شامل ہیں۔ ضلع انتظامیہ نے اگر چہ تحقیقات کا اعلان کیا تاہم ایک سال گزرنے کے بائوجود نہ تحقیقات مکمل ہوئی نہ  قصور واروں کو سزا دی گئی ۔ اس سانحہ میں جاں بحق ہوئے پانچ افراد کے آبائی علاقوں میں بدھ کو تعزیتی تقاریب منعقد کی گئیں۔ اس دوران جان بحق ہوئے افراد کی پہلی برسی پر ہندوارہ کے ا نوائر نمنٹ ہال میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجینئر رشید خطاب ،جامع مسجد ہندوارہ  کے امام و خطیب منظور احمد کرمانی، ٹریڈرس فیڈریشن کے صدر اعجاز احمد صوفی کے علاوہ وکلاء اور علاقہ کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر لائی جائے اور متاثرین کو انصاف فراہم کیا جائے۔ انجینئر رشید نے ایک گاڑیوں میں بیٹھ کر ڈی سی دفتر کپوارہ کے باہر دھردیا ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ریزرویشن رپورٹ سے کشمیری بولنے والے متاثر ہوسکتے ہیں:سجاد لون
تازہ ترین
کشمیر زون پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہیلپ لائن قائم کی
تازہ ترین
مائیگرنٹ مزدور قتل معاملہ: بجبہاڑہ میں SIA کی کارروائی
تازہ ترین
جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے گھپاکی جانب یاتریوں کے پہلے قافلے کی باقاعدہ روانگی

July 3, 2025
صفحہ اول

ایل جی کی طرف سے پہلا جتھاروانہ||امر ناتھ یاترا 2025شروع ۔ 4500یاتریوں کا قافلہ وادی پہنچ گیا،وسیع پیمانے پر حفاظتی اقدامات

July 2, 2025
صفحہ اول

غزہ میں60روزہ جنگ بندی کا امکان اسرائیل کا فیصلے سے متعلق درکار شرائط سے اتفاق:ٹرمپ

July 2, 2025
صفحہ اول

ملی ٹینٹ جہاں بھی ہوں ختم کرنے میں ہچکچاہٹ نہیں ہوگی:راجناتھ جموں و کشمیردفعہ 370 خاتمے کے بعد سیکولر ہوا

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?