Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ہند،بحرالکاہل میں خوشحالی کیلئے امن ضروری ہے :ایڈمرل ہری کمار

Mir Ajaz
Last updated: November 24, 2022 12:01 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی// بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آر ہری کمار نے آج کہا کہ بحری خطے میں امن اور استحکام ہند -بحرالکاہل خطے میں خوشحالی کے لیے بہت ضروری ہے اور ممالک کے درمیان باہمی تعاون اور رابطہ اس میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے ۔بدھ کو یہاں بحریہ کی طرف سے منعقدہ ہند-بحرالکاہل علاقائی مذاکرات میں حصہ لیتے ہوئے ایڈمرل ہری کمار نے کہا کہ اگر ہم معمول سے متعلق سلامتی کی صورتحال اور خاص طور پر بحری تحفظ کی بات کریں تو روایتی تصادم کے امکانات سے انکار نہیں کیا جا سکتا اور ساتھ ہی ساتھ ضابطے پر مبنی نظام کے عمل کے سلسلے میں بھی خطرہ بڑھا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بحری خطہ میں دہشت گردی اور جدید ٹیکنالوجی کے بڑھنے سے بھی سیکورٹی کے ماحول کو بھی پیچیدہ بنا دیا ہے ۔ عالمی حالات کے سبب خطے میں علاقائی اور خطے سے باہر کے بحری سیکیورٹی فورسز کی موجودگی میں اضافہ ہوا ہے ۔ اس کے پیش نظر اس خطے کی اہمیت بڑھ گئی ہے اور یہ کہا جا سکتا ہے ہند-بحرالکاہل کی خوشحالی کے لیے ایک پرامن بحری خطہ ضروری ہے ۔ اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے ضروری ہے کہ ملکوں کے درمیان تعاون اور رابطہ بڑھایا جائے ۔وزیر مملکت برائے دفاع اجے بھٹ نے بھی کہا کہ ہندوستان بدلتے ہوئے حالات میں خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے ۔ انہوں نے بحریہ خطے سے وابستہ مختلف معاملوں میں اپنی صلاحیت بڑھانے اور ہندوستان کی بحریہ روایات کو پھر سے مضبوط بنانے کی سمت میں کام کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔(یو این آئی)

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

برصغیر

نِیٹ۔یو جی 2025 کے نتائج:سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے والی عرضی خارج

July 4, 2025
برصغیر

ٹی اینڈٹی میں وزیراعظم کاپرتپاک خیرمقدم | مودی نے ہندوستانی تارکین وطن کے رول کوسراہا

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?