Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ہم نے اوسط درجے کی کارکردگی کا مظاہرہ کیا:آرتھر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 6, 2017 2:05 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
برمنگھم، 5 جون (یو این آئی) روایتی حریف ہندوستان کے خلاف ہائی وولٹیج مقابلے میں 124 رن سے ملی زبردست شکست سے مایوس پاکستانی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم نے اہم میچ میں اوسط درجہ کی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور اب وقت آ گیا ہے کہ جب ون ڈے کرکٹ کی کوتاہیوں پر غور کیا جائے ۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو بارش متاثرہ میچ میں یکطرفہ طور پر شکست دی تھی۔ میچ کے بعد پاکستانی کوچ نے کہا ''ہم نے اوسط درجہ کے کھیل کا مظاہرہ کیا۔ یہی سچ ہے ۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ہمیں دیکھنا ہوگا کہ ون ڈے کرکٹ میں ہم کہاں ہیں''۔پاکستان کو سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے خلاف اپنے دونوں میچوں میں جیت حاصل کرنی ہوگی تاکہ وہ سیمی فائنل میں جگہ بنا سکے ۔ وہیں اس اہم میچ میں شکست سے ٹیم کی خود اعتماد پر بھی گہرا اثر پڑا ہے ۔ آرتھر نے کہ گزشتہ کافی عرصے سے میرے لیے جو تشویش کی بات رہی وہ یہ ہے کہ ہم کھیل کے اصل پہلوؤں اور منصوبوں کو بھی نافذ نہیں کر پا رہے ہیں۔ ہم دائیں سے تھرو نہیں کر پاتے اور نہ ہی ہمیں یہ معلوم ہے کہ آپ کی بولنگ میں کب تنوع لانا ہے ''۔انہوں نے کہا ''ہم نے ایک اچھا اوور پھینکا اور پھر ہم نے چھٹی اور آخری گیند میں کچھ مختلف کر دیا جس پر باؤنڈری لگ گئی۔ یہی کچھ اہم بنیادی باتیں ہیں جن پر ہماری توجہ نہیں ہے اور مجھے اسی کی فکر ہے ''۔میچ میں پاکستانی ٹیم کی فیلڈنگ انتہائی خراب رہی اور انہوں نے وراٹ کوہلی سے لے کر یوراج سنگھ جیسے بڑے بلے بازوں کے کئی کیچ گرائے جنہوں نے بعد میں نصف سنچری اننگز کھیلی۔جاری۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لورن میں آسمانی بجلی گرنے سے 10بھیڑیں ہلاک
پیر پنچال
بغیر اجازت انشورنس کٹوتی و صارفین کیساتھ مبینہ غیر اخلاقی رویہ بدھل میں جموں و کشمیر بینک برانچ ہیڈ کے خلاف لوگوں کاشدیداحتجاج
پیر پنچال
انڈر 17کھیل مقابلوں میں شاندار کارکردگی | ہائرسیکنڈری اسکول منڈی نے کامیاب کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی
پیر پنچال
نوشہرہ سب ڈویژن میں پانی کی شدید قلت،لوگ محکمہ کیخلاف سراپا احتجاج شیر مکڑی کے لوگوں نے ایگزیکٹیو انجینئر کے سامنے شکایت درج کروائی
پیر پنچال

Related

سپورٹس

انڈین پریمئر لیگ کا فائنل آج بنگلور واور پنجاب کی ٹیمیں اپنا پہلا آئی خطاب جیتنے کیلئے میدان میں اُتریں گی

June 2, 2025
سپورٹس

میکسویل کا ونڈے کرکٹ کو خیرباد

June 2, 2025
سپورٹس

اسٹورٹ براڈ جنوبی افریقہ کے کنسلٹنٹ کوچ مقرر

June 2, 2025
سپورٹس

ڈی گوکیش نے عالمی نمبر ایک میگنس کارلسن کو شکست دی

June 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?