Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ہم جنس پرستی اور ناجائز تعلقات کی اجازت تمام مذاہب اور ملکی تہذیب کیخلاف

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 2, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
بنگلور، //ہندوستان کی سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستی اور اڈلٹری، ناجائز تعلقات پر عائد پابندیوں کو منسوخ کرکے اسکی اجازت دیتے ہوئے اسے قانونی قرار دے دیا۔ جس پر ملک کے معروف عالم دین، شیر کرناٹک، شاہ ملت حضرت مولانا سید انظر شاہ قاسمی مدظلہ نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا کہ ہم جنس پرستی اور ناجائز تعلقات کی اجازت دینا قہر الٰہی و عذاب الٰہی کو دعوت دینا ہے۔ مولانا نے فرمایا کہ کسی بھی مذہب میں خصوصاً اسلام میں تو قطعاً اسکی اجازت نہیں ہے۔ نیز یہ ملکی تہذیب کے خلاف بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ یورپی کلچر کو ہندوستان میں نافذ کرنا ناقابل قبول اور برداشت سے باہر ہے۔ مولانا نے فرمایا کہ ہم جنس پرستی فطری اور اخلاقی طور پر بھی ناپسندیدہ ہے۔ اس بدترین عمل سے جسمانی بیماری تو پیدا ہونگی اور اللہ کا عذاب بھی نازل ہوگا۔ مولانا نے فرمایا کہ کیا اللہ نے قوم لوط، جنہوں نے سب سے پہلے یہ گھناونا جرم کیا تھا اسکو تباہ و برباد نہیں کیا؟ مولانا نے فرمایا کہ موجودہ حکومت ملک کو تباہ و برباد کردے گی۔ ابھی ہم جنس پرستی کو انہوں قانونی قرار دیا ہی تھا کہ اب انہوں نے ناجائز تعلقات کو بھی قانونی قرار دے دیا۔ مولانا نے سوال کھڑا کرتے ہوئے فرمایا کہ اگر کوئی عورت اپنے شوہر کے علاوہ کسی غیر محرم مرد سے ناجائز تعلقات یا زنا کرتی ہے تو اس سے پیدا ہونے والے پچے کے باپ کا پتہ کیسے لگایا جائے گا؟ مولانا شاہ قاسمی نے فرمایا کہ یہ سب قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے۔ مولانا نے فرمایا کہ اگر یہ گندے عمل ملک میں ہوتے رہے تو اللہ کے عذاب کو کوئی نہیں روک سکتا۔ انہوں نے کہا کوئی بھی قوم خصوصاً مسلمان ہم جنس پرستی اور ناجائز تعلقات کی اجازت کو کبھی برداشت نہیں کرے گی۔شاہ ملت نے فرمایا کہ اگر اس پر فوراً روک نہیں لگائی گئی تو ملک میں جنسی جرائم بڑھتے جائیں گے، کوئی بھی محفوظ نہیں رہے گا، ہر کوئی ایک دوسرے کو شک و شبہات کی نگاہ سے دیکھے گا جس سے ایک دوسرے میں لڑائی اور دشمنی ہوگی۔ جس سے نہ صرف سماج بلکہ ملک کے امن و امان کو بھی خطرہ پہنچے گا. نیز اس سے گھر و پریوار، خاندان و قبیلہ تباہ و برباد ہوجائیں گے۔ جس سے آنے والی نسلوں کو بہت تکلیف و پریشانیاں اٹھانی پڑے گی اور ملک میں بھی چین و سکون ختم ہوجائے گا۔مولانا سید انظر شاہ قاسمی نے ملک کے عوام اور تمام مذہبی و سیاسی رہنماؤں سے اس پر آواز اٹھانے اور قانونی طور پر کاروائی کرنے اور سپریم کورٹ کو اپنے اس فیصلے پر نظر ثانی کرنے کی اپیل کی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں میں کانگریس کا احتجاج ناکام بنانے پر طارق قرہ برہم، دہلی میں پارلیمنٹ گھیراؤ کا اعلان
تازہ ترین
جموں میں کانگریس کی احتجاجی ریلی کو پولیس نے ناکام بنا دیا، کئی لیڈران گرفتار
تازہ ترین
ساوجیاں کے دریا میں ڈوب کر نوجوان لقمہ اجل
پیر پنچال
کشمیر میں فٹبال کا جنون، کشمیر سپر لیگ نے شائقین کو دیوانہ بنا دیا
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہونے سے قبل آل پارٹیز اجلاس طلب

July 20, 2025
برصغیر

امیت شرما کا میزورم کے آخری ضلع کادورہ

July 19, 2025
برصغیر

پنجاب ان ایڈیڈ کالجز ایسوسی ایشن وفد بہارکے گورنرسے ملاقی

July 19, 2025
برصغیر

احمد آباد طیارہ حادثہ | میڈیاقیاس آرائیاں درست نہیں:امریکی نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?