Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ہمیں تمام10وکٹ حاصل کرنے کا یقین تھا: وراٹ کوہلی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 8, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
لندن// ہندستانی کرکٹ کپتان وراٹ کوہلی نے انگلینڈ سے چوتھا ٹیسٹ آج پانچویں اور آخری دن 157رن سے جیتنے اور سیریز میں 2-1کی سبقت بنانے کے بعد کہاکہ انہیں پورا یقین تھا کہ انگلینڈ کے تمام دس وکٹ نکالے جاسکتے ہیں۔وراٹ نے میچ ختم ہونے کے بعد کہاکہ ٹیم نے اپنا ایک کریکٹر دکھایا جو سب سے زیادہ اہم ہے۔ ہم اس میچ میں بچنے کی کوشش نہیں کررہے تھے۔ ہم یہاں جیتنے آئے تھے۔ ایک کپتان کے طورپر یہ میرے لئے تین بہترین گیندبازی کارکردگی میں سے ایک ہے۔ آپ اس وکٹ کو سپاٹ وکٹ کہہ رہے تھے حالات گرم تھے، لیکن ہم جانتے تھے کہ ہمارے پاس موقع ہے جب رویندر جڈیجہ رف میں گیند ڈال رہے تھے۔ ہمارے گیندباز آج ریورس سوئنٹ کے ساتھ بہترین تھے۔ ہمیں پورا یقین تھا کہ ہم انگلینڈ کے تمام وکٹ نکال لیں گے۔کپتان نے گیند نے جیسے ہی ریورس سوئنگ لینا شروع کیا تو بمراہ نے کہا مجھے گیند دو۔ انہوں نے وہ اسپیل بہترین ڈالا اور دو بڑے وکٹ لیکر میچ ہمارے حق میں موڑ دیا۔ روہت کی دوسری اننگز زبردست تھی۔ شاردل نے اس میچ میں کمال کی کارکردگی کا مظاہر کیا۔ ان کے دو نصف سنچری نے اپوزیشن ٹیم کی حالت خراب کردی۔انہوں نے دونوں اننگز میں شاندار بلے بازی کی۔وراٹ نے کہاکہ ہم تجزیہ، اعدادو شمار اور نمبر کے حساب سے کبھی نہیں جاتے ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ ہمیں اپنی توجہ مرکوز رکھنی ہے ایک گروپ کے طورپر مجموعی فیصلہ کرنا ہے۔وراٹ نے کوچ روی شاستری کے کورونا سے متاثر ہونے کی وجہ سے میدان پر نہ ہونے افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہاکہ یہ افسوسناک ہے کہ روی شاستری اور اسپورٹ اسٹاف کے تین رکن یہاں نہیں ہیں۔ اس سے ہمیں اگلا ٹیسٹ جیتنے کی مزید ترغیب ملے گی۔ ہمارے اندر خوداعتمادی ہے، ہمیں صرف مواقع کا انتظار ہے۔انہوں نے شائقین کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ یہاں کے شائقین کافی شاندار تھے۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

سپورٹس

ہندوستان آئیں گی پاکستان کی ہاکی ٹیمیں

July 3, 2025
سپورٹس

بریتھویٹ100ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خصوصی کلب میں شامل ہونگے

July 3, 2025
سپورٹس

پہلاکھیلو انڈیا واٹر سپورٹس فیسٹیول اگست کے مہینے میں ڈل جھیل میں منعقدہوگا

July 3, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے تاریخ رقم کی ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی ڈبل سنچری بنائی

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?