Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ہمارے مخالفین الیکشن سے بھاگنا چاہتے ہیں: خاقان عباسی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 10, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 اسلام آباد//وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قبل از وقت انتخابات کے مطالبات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ہفتہ کو جھنگ میں بجلی کی پیداوار کے ایک منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے دعویٰ کیا کہ صرف ان کی جماعت مسلم لیگ ن وہ واحد پارٹی ہے جو انتخابات کا بروقت انعقاد چاہتی ہے۔انھوں نے دیگر سیاسی جماعتوں پر زور دیا کہ وہ انتخابات سے قبل ضروری نئی حلقہ بندیوں کی قانون سازی میں تعاون کریں اور ان کے بقول اگر انتخابات میں تاخیر ہوتی ہے تو اس کا فائدہ غیر جمہوری عناصر کو ہو گا۔ضرورت اس بات کی ہے کہ سب مل کر کوشش کریں کہ ملک میں جمہوریت آگے بڑھے آج اگر سیاسی جماعتیں ہی جمہوریت پر شب خون مارنا چاہیں تو میں ان کا کیا کر سکتا ہوں۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ جو بل سینیٹ میں ایا ہے اس کو پاس کریں تاکہ مقرر وقت پر الیکشن کمیشن انتخابات کروا سکے۔ انتخابات نہیں ہوں گے تو ہر قسم کی قوتوں کو موقع مل سکتا ہے ملک میں انتشار پیدا ہو۔حزب مخالف کی دوسری بڑی جماعت پاکستان تحریک انصاف قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کرتی آ رہی ہے جب کہ نئی حلقہ بندیوں سے متعلق مسودہ قانون قومی اسمبلی سے منظور ہونے کے بعد ایوان بالا میں التوا کا شکار ہے جہاں پیپلز پارٹی کی اکثریت ہے اور وہ یہ کہہ چکی ہے کہ اپنے تحفظات دور کیے جانے تک وہ اس بل پر حکومت کی حمایت نہیں کرے گی۔تازہ مردم شماری کے بعد نئی حلقہ بندیاں ضروری ہیں لیکن پیپلزپارٹی سمیت بعض دیگر جماعتوں کو اس مردم شماری کے سامنے آنے والے عبوری نتائج پر تحفظات ہیں۔ادھر حکومت پر دباؤ بڑھانے کے لیے حزب مخالف کی سیاسی جماعتوں کے آپس میں رابطوں میں بھی تیزی آئی ہے لیکن حکومتی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ حکومت کو ہٹانے کی کوششوں کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا۔اپنے خطاب میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا مختلف سیاسی جماعتوں کے اتحاد کی خبروں پر کہنا تھا کہ "ایسے اتحاد والے صفر جمع صفر ہیں جس کا نتیجہ صفر ہوتا ہے وہ ایک نہیں بن سکتا" اور ان کے بقول ایسے اتحادوں کی ضرورت نہیں کیونکہ حکومت جون میں مدت پوری کرے گی اور پھر انتخابات ہوں گے جس میں ملک کے عوام فیصلہ کریں گے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

برصغیر

نِیٹ۔یو جی 2025 کے نتائج:سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے والی عرضی خارج

July 4, 2025
برصغیر

ٹی اینڈٹی میں وزیراعظم کاپرتپاک خیرمقدم | مودی نے ہندوستانی تارکین وطن کے رول کوسراہا

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?