Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
مضامین

ہمارا ذہن | سوشل میڈیا کی طرف راغب کیوں؟ فہم و فراست

Towseef
Last updated: November 11, 2024 11:01 pm
Towseef
Share
7 Min Read
SHARE

منظور الہٰی ۔ترال

آج سے تقریباً 15 بیس سال پہلے کی اگر بات کی جائے ، جب سوشل میڈیا کااتنا زیادہ چلن نہ تھا تو لوگ ہمدردی پیار اور حسن سلوک سے ایک دوسرے کے ساتھ پیش پیش رہتے تھے جہاں چار پانچ آدمی جمع ہوا کرتے تھے تو وہاں آپس میں خوبصورت باتیں کرتے رہتے تھے، ایک دوسرے کے گھر آنا جانا چلتا رہتا تھا ،پُرسکون اور خوشحال امن بھائی چارے کی زندگی گزارا کرتے تھے ،ہر گھر میں پورے گھر کے افراد ماں باپ کے ساتھ مل بیٹھ کر اچھی اچھی باتیں اور مشورہ کرتے رہتے تھے۔ لیکن جب رفتہ رفتہ شوشل میڈیا کا دور دورہ لوگوں میں چھایا گیا جس کے سبب آج وہ مصیبت آ پڑی کہ یہ سب چیزیں بھول کر انسان اپنے قریبی رشتہ دار اپنے ہمسائے اور اپنی گھریلو چیزوں کو بھولتا جا رہا ہے۔ موجودہ وقت کی اگر بات کی جائے تو آج کسی گھر میں دس افراد ہوں گے تو دس کے دس شوشل میڈیا کی دنیا میں مست ہو کر صبح سے شام تک اسی دنیا کے مزے میں لگے رہتے ہیں جس کی وجہ سے آج کل انسان ایک دوسرے سے دور ہوتا جا رہا ہے۔ اگر کوئی آدمی کسی کے گھر مہمان بن کر جاتا ہے تو وہ جا کر وہاں پچھتا جاتا ہے کہ بلا میں کیوں آیا تھا یہاں! کیونکہ وہاں ہر ایک فرد گھر کا سوشل میڈیا میں گمان ہوا کرتا ہے ۔سوشل میڈیا نے ہمارا ذہن اپنی طرف اتنا راغب کر لیا کہ ہماری سوچ اس حد تک خراب ہو گئی ہے کہ کھانے کی میز پر ایک ساتھ بیٹھے ہونے کے با وجود میز پر بیٹھا ہر فرد اپنی سوشل میڈیا کی دنیا میں مست ہوتا ہے اور اس کو اس بات سے کوئی غرض نہیں ہوتی کہ وہ کس کے ساتھ بیٹھا ہے اور کس مقصد کے لئے بیٹھا ہے۔ تو سوشل میڈیا ہماری اتنی مجبوری بن گیا ہے کہ کسی کے ساتھ بات تو بات ہے کھانے کی چیزوں بھی بھول جاتے ہیں کھانا یہ ہے ہمارے شوشل میڈیا یوزر کا حال اب تو کئی نوجوان اس سوشل میڈیا کے کارن اپنے زمین و زراعت فروخت کر دیتے ہیں، وہ چاہے ڈریم 11 کے وجہ سے یا پھر اور کسی گیم فراڈ سے شوشل میڈیا پر دن بھر فراڈ اور ہزاروں لاکھوں پیسہ ان سوشل میڈیا ایپوں میں کھو دیتے ہیں ،لیکن اس ساری چیزیں کے باوجود بھی انسان کبھی بھی نہیں سمجھ پاتا ہے کشمیر کے بھی کئی نوجوانوں نے راتوں رات کروڑ پتی بننے میں سوشل میڈیا کی کئی اپوں میں اپنی محنت مشقت کی دولت حرام کے راہ کر دی ہے۔ اب حیرت ناک بات یہ ہے کہ بہت سے والدین بہت ہی کم عمری میں اپنے بچوں کو بہلانے کے لیے ان کے ہاتھ میں موبائل فون تھما دیتے ہیں۔ بہت سے ایسے واقعات کا مشاہدہ یقیناً ہم نے کیا ہوگا جب کوئی بچہ شاید ایک یا دو سال کی عمر کا بھی نہیں ہوا، لیکن اسے یہ معلوم ہوتا ہے کہ فون پر سوائپ کرنے سے روشنی جلتی ہے۔ موبائل سکرینز بہت جلد بچوں کو اپنا عادی بنا لیتی ہیں اور اس کے باعث بچوں کے ذہنوں میں ایسی تبدیلیاں آتی ہیں، جن کے بارے میں ہم آہستہ آہستہ جان رہے ہیں۔ کشمیر سمیت دنیا بھر میں کم سن بچوں میں موبائل فون کے استعمال کی عادت نے ان کے رویوں پر بہت سے اثرات مرتب کئےہیں۔ خصوصاً 12 سال اور اس سے کم عمر کے بچوں کو والدین کی جانب سے موبائل فون دینے کی عادت نے نہ صرف ان کی صحت کو متاثر کیا ہے بلکہ ان میں ضد اور ذہنی تناؤ کے عنصر کو بھی بڑھایا ہے۔ موبائل کے باعث اج کل کی نئی نسل تعلیم سے یکساں دور ہوتی جا رہی ہے کم عمری کے بچوں نے ہاتھ میں موبائل فون لے کر یوٹیوب بلاگنگ کے نام پر جانوروں کی طرح بائیکوں پر سوار ہو کر ادھر سے ادھر ادھر سے ادھر گھوم رہے ہیں، دن بھر جان کی بازی لگا کر سڑکوں میں گھومتے رہتے ہیں، موبائل فون سے سٹوری ریل اپلوڈ کر کہ اپنے اپ کو بہت بڑے بہتر سمجھتے ہیں ،ٹریفک قانون کی خلاف ورزی اور سوشل میڈیا کا غلط استعمال کر کے سماج کے چمچے بنے ہوئے ہیں۔ اب یہاں تک بھی ہو گیا ہے کہ جن صافیوں نے صحافت میں ڈگری کر کے اپنے کام کر رہے ہیں، اُن حضرات کو پیچھے چھوڑ کر بغیر تعلیم کے خود صحافی بن گئے ہیں۔ لیکن اس سب کے باوجود بھی ہمارے والدین ہمارے سماجی با اختیار لوگ خاموش بیٹھے ہیں اور ان لوگوں پر فخر کرتے ہیں۔ سوشل میڈیا بچےکو نہ تعلیم دے سکتا ہے اور نہ ہی اس کی زندگی سنوار سکتا ہے بلکہ تباہ اور برباد کر کے رکھ دیتا ہے اور یہ بھی ایک وجہ ہے کہ جسے منشیات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ لہٰذا ہر ایک والدین نے اپنے گھر اپنے معاشرے کے بچوں پر نظر رکھنی ہے کہ آیا یہ بچے گھر سے باہر جاتے ہیں توکس کام کے لئے جاتے ہو اور کہاں جاتے ہیں؟ کہیں وہی بچے تو نہیں یہ جو سماج میں بد فطری پھیلا رہے ہیں، کہیں وہ بچے تو نہیں یہ جو سماج کے بچوں کو تباہ کر رہے ہیں۔ ہر ایک والدین سے گزارش ہے کہ نئی نسل کے ہاتھوں میں موبائل نہ دے۔ آج کل بچے آن لائن تعلیم پڑھنے کے بہانے میں موبائل فون لے لیتے ہیں لیکن وہ آن لائن تعلیم کے بجائے آن لائن فراڈ کردیتے ہیں۔ لہٰذا آن لائن تعلیم سے بہتر ہے کہ اپنے بچے کو استاد کے پاس اور سکولوں میں بھیجیں تاکہ آنے والی جنریشن میں پھر بہار کھل اُٹھے۔ الغرض یہ سطور لکھنے کا مقصد ہے کہ موبائل کم استعمال کرے اور اپنے والدین، بزرگوں، مہمانوں کے ساتھ رہیں اور ان کی نصیحتوں پر عمل کرکے اپنے وطن، اپنے گھر اور اپنے والدین کے نام روشن کریں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پنت کا رن آؤٹ ہونا میچ کا فیصلہ کن لمحہ تھا:گل
سپورٹس
! صحت کشت اور خاموش دعوے | جموں و کشمیر میں کاشتکاروں کے حقوق کی بنیاد کا جائزہ معلومات
کالم
! بغیر ِ محنت و جدوجہدکامیابی حاصل نہیں ہوتی فکر و ادراک
کالم
کسان ۔ شکر، صبر اور توکل کا دوسرا نام عزم و استقلال
کالم

Related

کالممضامین

ماہ جولائی میں زراعت میں کرنے کے کام زراعت

July 15, 2025
کالممضامین

! آپ کے لاڈلوں کو آپ کی توجہ کی ضرورت صدائے کمزار

July 15, 2025
کالممضامین

نیتی آیوگ کا انسانی سرمایہ انقلاب اظہار خیال

July 15, 2025
کالممضامین

’’چاول کی آخری وصیت‘‘ جرسِ ہمالہ

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?