Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

ہلکی بارشوں سے لوگوں کو کسی حد تک راحت ملی شاہراہ پر ٹریفک جاری، یاترا گاڑیوں کے بعد مسافر گاڑیوں کو چھوڑا گیا

Towseef
Last updated: July 23, 2024 11:00 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

محمد تسکین

بانہال//منگل کی صبح سے دن کے قریب دس بجے تک بانہال ، رام بن اور ادھم پور کے سیکٹر میں ہلکی بارشیں ہوئی جس کی وجہ سے موسم خوش گوار ہوگیا ہے اور لوگوں نے کسی حد تک گرمی کی شدت سے راحت محسوس کی ہے۔ بارشوں کے باوجود جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حرکت بغیر کسی خلل کے جاری رہی اور اعلی الصبح جموں کے بھگوتی نگر کے بیس کیمپ سے شری امرناتھ یاترا میں شامل گاڑیوں کو نکالنے کے بعد نگروٹہ جموں سے صبح سات بجے سے مسافر بردار گاڑیوں کو وادی کشمیر کی طرف آنے کی اجازت دی گئی جبکہ یاترا کے بانہال۔ قاضی گنڈ ٹنل پار کرنے کے بعد دن کے ساڑھے گیارہ بجے سے وادی کشمیر سے مسافر ٹریفک کو جموں کی طرف جانے کی اجازت دی گئی۔ رام بن۔ بانہال سیکٹر میں ہلکی اور موسلادھار بارشوں کا سلسلہ چند گھنٹوں تک جاری رہا تاہم اس سے شاہراہ کے ٹریفک میں کوئی خلل نہیں آیا البتہ بارشوں سے موسم خوش گوار رہا اور اس کا اثر منگل شام تک جاری تھا۔ ٹریفک پولیس حکام نے بتایا کہ بارشوں کے باوجود شاہراہ پر ٹریفک جاری ہے اور شری امرناتھ یاترا کے ٹریفک کو نکالنے کے بعد دو طرفہ مسافر ٹریفک کو چلنے کی اجازت تھی۔ انہوں نے کہا کہ منگل کے روز بھگوتی نگر جموں سے بالتل کے راستے 34 گاڑیوں میں 770 یاتریوں نے جبکہ پہلگام کے راستے 57 چھوٹی بڑی گاڑیوں میں 1714 یاتریوں پوتر گپھا کی طرف اپنا سفر کیا۔ انہوں نے کہا کہ منگل شام تک ٹریفک کی نقل و حرکت جاری تھی اور دوپہر بعڈ سے یکطرفہ ٹریفک میں ٹرکوں کو وادی کشمیر کے قاضیگنڈ سے جموں کیطرف جانے کی اجازت دی گئی اور شاہراہ پر ٹریفک کی روانی کا سلسلہ شام تک جاری تھا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں میں 40روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان
جموں
نوکری کے متلاشیوں کو دھوکہ دینے کا الزام | گورنمنٹ سکول ٹیچر گرفتار، 15دن کی عدالتی تحویل میں
جموں
پونچھ میں المناک سڑک حادثہ، دو سکوٹی سوار لقمہ اجل
پیر پنچال
بی ایچ سی بدھل میںمنظور شدہ 24 اسامیوں میں سے صرف 6 پر تعیناتیاں مریض 60 کلومیٹر دور راجوری جانے پر مجبور،پی ایچ سی کی حالت کودرست کرنے کی مانگ
پیر پنچال

Related

خطہ چناب

مرگن ٹاپ پر برفباری کے بعد اننت ناگ واڑون سڑک بند | سنتھن ٹاپ پربھی تازہ برف باری، 150سے زائد مسافر گاڑیوں کو چار گھنٹے بعد نکالاگیا

June 1, 2025
خطہ چناب

خاتون ڈاکٹر کو دھمکانے کا الزام | ممبر اسمبلی ڈوڈہ پر کیس درج

May 31, 2025
خطہ چناب

پہلے سے منظور ڈگری کالج اکڑال کی عمارت کو ٹوپن سے ہنگا میں بنانے کو لیکر احتجاجی مظاہرے مقامی لیڈروں کا چند لوگوں کو خوش کرنے کی بجائے ہزاروں لوگوں کے مفادات مدنظر رکھنے پر زور

May 31, 2025
خطہ چناب

ایس ایس پی ڈوڈہ کی پولیس سٹیشن دیسہ میں تھانہ دیوس میں شرکت

May 29, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?