Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ہر رکن کو 100کروڑروپئے کی پیشکش کی جے ڈی ایس سربراہ کا بی جے پی پر الزام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 17, 2018 12:46 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
بنگالور//جے ڈی ایس کے سربراہ کماراسوامی نے الزام لگایا ہے کہ ان کی پارٹی کے ہر رکن اسمبلی کو 100کروڑروپئے کی پیشکش کی جارہی ہے ۔انہوں نے سوال کیا کہ یہ رقم کہاں سے آرہی ہے ؟جو لوگ خود کو غریب عوام کی خدمت کرنے والے قرار دیتے ہیں وہ رقم کی پیشکش کر رہے ہیں۔انہوں نے پوچھا کہ انکم ٹیکس کے افسران کہاں ہیں؟مسٹرسوامی نے کہا کہ دونوں طرف سے مجھے پیشکش ملی تھی۔2004اور2005میں میرے بی جے پی کے ساتھ جانے کے سبب میرے والد کے کیرئیر پر سیاہ دھبہ پڑ گیا تھا ۔خدا نے مجھے موقع دیا کہ اس سیاہ دھبہ کو مٹادوں ۔اسی لئے میں نے کانگریس کے ساتھ جانے کافیصلہ کیا ہے ۔بی جے پی کی اشوامیدھا یاترا کا آغاز شمال سے ہوا تھا اوراس کے گھوڑے کرناٹک میں رک گئے ۔اس فیصلہ نے اس یاترا پر روک لگادی۔انہوں نے کہا کہ آپریشن کمل کی کامیابی کو کو بھول جایئے ۔ایسے افراد بھی ہیں جو بی جے پی چھوڑ کر ہمارے ساتھ آنے کے لئے تیار ہیں۔اگر بی جے پی والے ہمارے ارکان اسمبلی کوغیر قانونی طورپر کھینچنے کی کوشش کریں گے تو ہم بھی ایسا ہی کریں گے اور آپ کے پاس سے دوگنی تعداد کو حاصل کرلیں گے ۔گورنر سے میں نے کہا کہ ایسا کوئی بھی فیصلہ نہ کریں جس سے ارکان اسمبلی کی خرید وفروخت ہوسکے ۔اس سوال پر کہ آیا انہوں نے پرکاش جاویدکر سے ملاقات کی تھی تو مسٹر سوامی نے کہا کہ جاویدکر کون ہیں؟انہوں نے کہا کہ ایک مرتبہ پھر گورنر سے صدر کانگریس کرناٹک پرمیشور کے ساتھ ملاقات کی جائے گی ۔یہ جھوٹے خبر ہے ۔نہ ہی جاویدکر اور نہ ہی بی جے پی کے کسی لیڈر نے اب تک مجھ سے ملاقات کی۔اسی دوران جے ڈی ایس نے کماراسوامی کو پارٹی لیجسلیچر پارٹی کا لیڈر منتخب کرلیا ۔اس خصوص میں فیصلہ جے ڈی ایس لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ میں ہوا ۔ اس میٹنگ میں بی ایس پی کے ٹکٹ پر کامیاب ایک رکن اسمبلی نے بھی شرکت کی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری قصبے کی گلیاں اور نالیاں بدحالی کا شکار مقامی عوام سراپا احتجاج، انتظامیہ کی بے حسی پر سوالیہ نشان
پیر پنچال
تھنہ منڈی کے اسلام پور وارڈ نمبر 8 میں پانی کا قہر | بی آر ائو اور ٹی بی اے کمپنی کے خلاف عوام سراپا احتجاج
پیر پنچال
پٹھانہ تیر گائوں میں بنیادی سہولیات کی شدید قلت عام لوگوں کو پانی ،بجلی کے علاوہ فلاحی سکیموں کا فائدہ پہنچانے کی اپیل
پیر پنچال
شمالی کمان کے آرمی کمانڈر کا راجوری ایل او سی کے بی جی بریگیڈ کا دورہ افواج کی تیاریوں اور خطرے کے ردعمل کے نظام کا جائزہ، جوانوں کا حوصلہ بڑھایا
پیر پنچال

Related

برصغیر

جیلوں میں بنیاد پرستی بڑھتا ہوا نازک چیلنج | وزارت داخلہ کا ریاستوں اور یوٹیز کو مکتوب | ملی ٹینٹوں کیلئے الگ الگ رہائش کی تجویز

July 13, 2025
برصغیر

غیر قانونی تبدیلی مذہب کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا:یوگی

July 12, 2025
برصغیر

احمدآباد طیارہ حادثہ | رپورٹ میںایندھن کے معاملے پر حیران کن انکشافات

July 12, 2025
برصغیر

دہلی میں 4منزلہ عمارت گرنے کا المناک حادثہ | 2 ہلاک، 8زندہ نکالے گئے | امدادی کارروائیاں جاری

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?