سرینگر//حکومت نے ہتھیاروں کی لائسنس کی اجرائی کے معاملے کی تحقیقات کے لئے دلی سپیشل پولیس اسٹیبلشمنٹ کے اختیارات ریاست جموں وکشمیر کو تفویض کئے ہیں۔ ریاستی محکمہ داخلہ کی جانب سے گزشتہ شام اس سلسلے میں باضابطہ طور ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں مختلف معاملات کی تحقیقات کو منظوری دی گئی ہے ۔