Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

ہایہامہ کپوارہ میںخون ریز جھڑپ ،3 جنگجو اور 6سالہ بچی جاں بحق

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 16, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
کپوارہ//سرحدی ضلع کپوارہ کے ہایہامہ علاقے میں فوج اور جنگجوئوں کے درمیان ایک خون ریز جھڑپ کے دوران 3جنگجو اور ایک6سالہ بچی جاں بحق جبکہ اسکا بھائی اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوئے ۔مقامی لوگوں نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ ایک مصدقہ اطلاع ملنے پرمنگل دوران شب فوج کی41آر آر سے وابستہ اہلکار اور سپیشل آپریشن گروپ(ایس او جی) کپوارہ نے ہایہامہ کے بٹہ پورہ اور جگتیال علاقے کو محاصرے میں لیا۔لوگوں کا کہنا ہے بدھ کی علی الصبح کنڈ نا ڑ بٹہ پورہ جگٹیال کی بستی میں تلاشی کارروائی شروع کی گئی کیونکہ فورسز کو بستی میں ۔تین جنگجوئوں کی موجودگی کی بارے میں معلومات دستیاب تھیں۔جونہی فورسز بٹہ پورہ کے چیچی محلہ میںمیں پہنچ گئے تو تلاشی پارٹی پرفرید احمد چیچی کے مکان میں چھپے بیٹھے جنگجوئو ں نے گولیا ں چلائیں جس کے بعد طرفین کے درمیان گولیوں کا تبادلہ شروع ہوا۔اس دوران ایک جنگجو نے کھڑکی سے چھلانگ لگا کر محاصرہ توڑنے کی کوشش کی جس کے دوران فورسز اور جنگجو کے مابین شدید جھڑپ ہوئی جس میں پولیس کانسٹیبل دانش احمد شدید زخمی ہوا جبکہ مذکورہ جنگجو بھی مارا گیا۔لیکن مکان میں دو جنگجو مورچہ زن رہے۔کانسٹیبل دانش احمد کو فوری طور درگمولہ کے فوجی کیمپ میں علاج و معا لجہ کے لئے داخل کیا گیا جہا ں سے انہیں سرینگر میں واقع فوجی اسپتال منتقل کیا گیا ۔جنگجوئوں اور فوج کے درمیان یہاں 8گھنٹے تک طویل جھڑپ  ہوئی۔ جو اس وقت ختم ہوئی جب فوج نے رہائشی مکان کو بارود سے اڑایا اور وہ زمین بوس ہوگیا۔بعد میں ملبے سے دو مزید جنگجوئوں کی لاشیں نکالی گئیں۔تاہم انکی شناخت نہیں ہوسکی۔جھڑپ کے دوران اس پہاڑی بستی میں خوشی محمد کی 6سالہ بچی کنیزہ بانو اور بیٹا فیصل احمد گولی لگنے سے زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں 6سالہ کنیزہ بانو زخمو ں کی تاب نالاکر دم توڑ بیٹھی جبکہ اس بھائی فیصل احمد زخمی ہے جس کو  علاج و معالجہ کے لئے اسپتال میں داخل کیا گیا ۔بچی کی ہلاکت پر علاقے میں احتجاج ہوا اور جونہی اسکی لاش لائی گئی تو کہرام مچ گیا ۔
پولیس کا بیان
پولیس کا کہنا ہے کہجگتیال ہائے ہامہ کپوارہ میں پولیس ،41 آرآر ،98  بٹالین سی آر پی  ایف اور ملی ٹنٹوں کے بیچ تصادم کے دوران لشکر طیبہ سے وابستہ تین ملی یٹنٹ ہلاک ہوئے۔ کپوارہ پولیس اور 41 آر آر  اور 98  بٹالین سی آر پی  ایف نے جگتیار ہائے ہامہ کا محاصرہ کر کے تلاشی کارروائی شروع کی اور دوران تلاشی ملی ٹنٹوں نے تلاشی پارٹی پر فائرنگ کی ۔جوابی کاروائی میں تین ملی یٹنٹ ہلاک ہوئے ،جن کی شناخت نہیں ہوئی ۔تصادم کے دوران پولیس کا ایک جوان دانش احمد بھی زخمی ہوا جس کو علاج ومعالجہ کیلئے سرینگر منتقل کیا گیا ۔تصادم جگہ سے دور سو میٹر سے زیادہ فاصلے پر ایک معصوم بچی کنیزہ اور ایک معصوم بچہ فیصل  بٹھکی ہوئی گولی لگنے سے زخمی ہوئے جن کو علاج ومعالجہ کیلئے اسپتال منتقل کیا جہاں پر معصوم بچی کنیزہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڈ بیٹھی،زخمی بچے کو سرینگر منتقل کیا جہاں پر اُس کی حالت تاحال بہتر بتائی جاتی ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دہشت گردی سے متاثرہ خاندانوں کو اب انصاف ملے گا: منوج سنہا
تازہ ترین
کولگام میں امرناتھ یاترا قافلے کی تین گاڑیاں متصادم: 10 سے زائد یاتری زخمی
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7 ہزار 49 یاتریوں کا بارہواں قافلہ روانہ
تازہ ترین
13 جولائی: پائین شہر کے نوہٹہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں پابندیاں عائد، لیڈران گھروں میں نظر بند

Related

تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

عمر عبداللہ کا الزام: شہداء کی قبروں پر جانے سے روک کر حکومت نے جمہوریت کا گلا گھونٹا

July 13, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

13جولائی کا قتلِ عام ہمارے لیے جلیانوالہ باغ جیسا ہے: عمر عبداللہ

July 13, 2025
صفحہ اول

آج مزار شہدا ء پراجتماع کی اجازت||حکمران جماعت کو حکومت کا انکار انتظامیہ کی ایڈوائزری جاری، کسی بھی قسم کی تقریب کی اجازت نہیں ہوگی

July 12, 2025
صفحہ اول

شہیدوں کو یاد کرنےسے انکار کرنا ناانصافی: این سی

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?