Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ہاکی انڈیا کا لیول ون کوچنگ کورس شروع

Mir Ajaz
Last updated: November 6, 2024 11:16 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی/ہاکی انڈیا کا کوچنگ ایجوکیشن پاتھ وے لیول ‘ون’ کوچنگ کورس 2024 بدھ کو میجر دھیان چند نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہوگیا ہے ۔ اس پروگرام میں، 96 اخواہشمند ہندوستانی کوچ اپنی صلاحیتوں کو بڑھا سکیں گے اور کوچنگ کی جدید تکنیکوں کے بارے میں جان سکیں گے ۔ امیدواروں کو 24 کے چار بیچوں میں تقسیم کیا جائے گا، آخری بیچ کا کورس 14 نومبر کو ختم ہوگا۔ ہاکی انڈیا کے اساتذہ بی جے کریپا، وکرم کانت اور ایڈگر مسکارنہاس نو روزہ پروگرام کے ذریعے امیدواروں کی رہنمائی کریں گے ۔ لیول ‘ون’ کوچنگ کورس کی کامیابی کے بعد، امیدوار لیول ‘ٹو’ کوچنگ کورس میں داخلے کے اہل ہوں گے ۔اس پہل پر تبصرہ کرتے ہوئے ، ہاکی انڈیا کے صدر ڈاکٹر دلیپ ترکی نے کہا، “ہمیں 2024 کے لیے ہاکی انڈیا کوچنگ ایجوکیشن پاتھ وے لیول ‘ون’ کوچنگ کورس شروع کرنے پر خوشی ہے ۔ اس پروگرام کا ایک اہم مشن ہے کہ ہم اپنے کوچز کو جدید ترین ٹکنالوجی کے ساتھ بااختیار بنائیں۔ ہمیں یقین ہے کہ ہندوستان میں ہاکی کی ترقی اور کامیابی کے لیے اچھی تربیت یافتہ کوچ ضروری ہیں اور ہم انھیں وہ وسائل فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں جن کی انھیں بہترین کارکردگی کے لیے ضرورت ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ایل جی منوج سنہا نے امرناتھ یاترا کے پہلے قافلے کو جموں سے روانہ کیا
تازہ ترین
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں

Related

سپورٹس

فیفا کلب ورلڈکپ الہلال نے مانچسٹر سٹی کوچونکادیا

July 1, 2025
سپورٹس

کابینہ نے کھیلوں کی قومی پالیسی 2025کو منظوری دی

July 1, 2025
سپورٹس

جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو 328رنوں سے ہرایا

July 1, 2025
سپورٹس

ماؤنٹین بائیکنگ ایڈونچر سرگرمیوں میں ایتھلیٹس کا سب سے پسندیدہ شوق

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?