سرینگر//زراعت کے وزیر غلام نبی لون ہانجورہ نے چرارشریف فائرنگ واقعہ میں نوجوانوں کے مارے جانے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ایک تعزیتی پیغام میں وزیر موصوف نے اس واقعہ کو بد قسمتی سے تعبیر کرتے ہوئے غمزدہ کنبوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account