جموں// اتوار کوHPSDAکی میٹنگ ہوئی جس میں کرشن لال گپتا (کرشنا بیلڈرس تریکوٹہ نگروراجندر بازار)چیئر مین منتخب جب کہ نیرج گپتا صدر منتخب کئے گئے۔ان کے علاوہ نریش چوپڑہ سینئر نائب صدر،ورن شرما نائب صدر،سبھاش نندہ جنرل سیکریٹری،راجیش گپتا سیکریٹری ،وشال بھٹ خزانچی اور آرگنائزنگ سیکریٹری۔منتخب ہوئے۔اس موقعہ پر نو تشکیل شدہ ایسوسی ایشن نے 21,22 & 23 جون کیلئے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کیا ۔میٹنگ میں یہ بھی اعلان کیا گیا کہہر ماہ کے آخری اتوار کو کارو بار بند رہے گا ۔