سرینگر// ہارون پریمیر لیگ کے گروپ Aکے میچ میں Leo-gladators ہارون نے AMS Starsکو 5وکٹوں سے ہرایا ۔ٹاس جیتنے کے بعد AMS Starsنے پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا اور 18اوروں میں 113رن بنائے ۔اس کے جواب میں Leo-gladators ہارون نے 5 وکٹ کھو کر 15اوروں میں ہدف پورا کیا ۔ مشتاق احمد کو میچ کا بہترین کھلارٰ قرار دیا گیا ۔