Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں کیسز کی شنوائی ورچیول بنیادوں پر کرنے کا حکم

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 6, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
  سرینگر //جموں و کشمیر میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں اضافہ کو دیکھتے ہوئے ہائی کورٹ نے کیسوں کی شنوائی کیلئے ظاہری موجودگی کیلئے جاری کئے گئے حکم نامہ زیر نمبر 839/RGبتاریخ 3فروری 2021کو التوا میں ڈال دیا ہے اور جموں و کشمیر ہائی کورٹ سمیت ضلع اور دیگر ماتحت عدالتوں میں شنوائی ورچوئل موڈ کے ذریعے جاری رکھنے کا حکم جاری کیا ہے۔حکم نامہ کے مطابق ہائی کورٹ اور ضلع عدالتوں میں ان احکامات پر عمل درآمد ہوگا ہائی کورٹ کے مین گیٹ سے داخلے پر پابندی جاری رہے گی، ورچوئل شنوائی ، کے علاوہ چند کیس ظاہری موجودگی میں بھی اٹھائے جاسکتے ہیں اور اس کیلئے دونوں پارٹیوں کے وکلاء کو ظاہری موجودگی کیلئے رضامندی کا اظہار کرنا ہوگا اور اگرپارٹیوں کے وکلاء کوئی فیصلہ لینے سے کامیاب نہیں ہوتے تو عدالت ظاہری موجودگی میں کیس سننے پر غور کرسکتی ہے۔ ظاہری موجودگی میں کیس لڑنے کیلئے وکلاء کو عدالت میں تحریری طور پر درخواست دینے ہوگی۔ہائی کورٹ کے مختلف شعبوں میں افرادی  قوت میں 25فیصد کمی لانے کیلئے شفٹوںمیں کام کا آغاز کیا جائے گا۔ اس حوالے سے رجسٹرار ملازموں کیلئے روسٹر تیار کریں گے،  تاہم جو ملازمین ڈیوٹی پر نہیں ہونگے وہ اپنی جگہ چھوڑ کر نہیں جائیں گے بلکہ فون پر دستیاب رہیں گے۔ملازمین اور ظاہری طور پر عدالت میں کیس لڑنے کے خواہشمند افراد کو  تمام احتیاطی تدابیر اٹھانے ہونگے جن میں سماجی دوری کا اہتمام، ماسک لگایا اور دیگر ضروری اقدامات شامل ہیں۔ ضلع عدالت اور دیگر ماتحت اداروں کے مین گیٹ سے داخلے پر پابندی ہوگی۔ضلع اور دیگر عدالتوں میں ورچوئل سماعت کے علاوہ فیزیکل ہیرنگ کا بھی انتظام کیا جاسکتا ہے لیکن اس کیلئے دو نوں پارٹیوں کے وکلاء کا متفق ہونا لازمی ہے۔عدالتوں میں ظاہری طور پر حاضر ہونے والے افراد کو احتیاط برتنے کیلئے ہر ممکنہ اقدام اٹھانا ہوگا جن میں ماسک لگانا ، سماجی دوری کا اہتمام کرنا  اور دیگر معیاری ضابطہ اخلاق کی پاسداری کرنا شام ہیں، عدالتوں کے مختلف شعبہ میں عملہ میں 25فیصد کمی لائی جائے گی۔  
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

کشمیر

۔5برسوں سے لگاتار خشک موسم ۔ 2024کی طرح 2025کے 6ماہ میں بھی بارش کی کمی ریکارڈ

July 3, 2025
کشمیر

پلاسٹک بیک سے پاک بین الاقوامی دن ۔2024میں 1.46 لاکھ میٹرک ٹن پلاسٹک فضلہ جمع، 2023 کی نسبت 21فیصد زیادہ

July 3, 2025
کشمیر

صاف پانی فراہم کرنے کیلئے پُرعزم :وزیراعلیٰ ۔10 ٹینکروں کے بیڑے کو ہری جھنڈی دِکھاکر روانہ کیا

July 3, 2025
کشمیر

ایس آئی اے کی بجبہاڑہ میں تلاشی ترال میں 2 معاونین گرفتار

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?