Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

ہائی سکول گھبر میں 325طلباء کیلئے 5ٹیچر تعینات

Last updated: April 22, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

محمد بشارت
کوٹرنکہ //کوٹرنکہ سب ڈویژن میں قائم کر دہ گور نمنٹ ہائی سکول گھبر میں عملے کی شدید قلت کی وجہ سے والدین اپنے بچوں کی پڑھائی و مستقبل کیلئے پریشان ہو چکے ہیں ۔پنچایتی اراکین نے بتایا کہ لگ بھگ 15برس قبل مذکورہ سکول کو مڈل سے ہائی سکول بنایا گیا تھا لیکن آج تک مذکورہ تعلیمی ادارے میں ہائی سکول کی مناسبت سے عملے کی تعیناتی عمل میں نہیں لائی گئی ہے ۔سکول میں اس وقت 325سے زائد طلباء زیر تعلیم ہیں تاہم ان کو تعلیم فراہم کرنے کیلئے محض 5ٹیچروں کو تعینات کیا گیا ہے جس کی وجہ سے بچوں کی پڑھائی کا عمل بُری طرح سے متاثر ہورہا ہے ۔مقامی نائب سرپنچ ارشد حسین میر نے بتایا کہ عوامی مانگ و طلباء کی تعداد کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ کی جانب سے ایک آرڈر زیر نمبرU/Plan  DDMB/Gen 2006 -2007  dated 12 /4 /2007 کے تحت سکول کو مڈل سے ہائی بنایا گیا تھا ۔انہوں نے بتایا کہ سکول کا درجہ پندرہ برس قبل بڑھایا گیا تھا لیکن ابھی تک مڈل سکول کے عملے سے کام چلایا جارہا ہے ۔والدین نے محکمہ ایجوکیشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ وہ محنت مزدوری کر کے اپنے بچوں کو معیاری تعلیم دلانے کی کوششیں کرتے ہیں لیکن انتظامیہ کی جانب سے سکولوں میں نہ ہی بنیادی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں اور نہ ہی سٹاف کی قلت کو پورا کیا جارہا ہے ۔مقامی لوگوں و پنچایتی اراکین نے جموں وکشمیر انتظامیہ سے مانگ کرتے ہوئے کہاکہ مذکورہ ہائی سکول کیلئے پوسٹوں کو جلدازجلد منظوری دی جائے تاکہ ان کے بچوں کا  مستقبل خراب نہ ہو ۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
بارہمولہ میں قبرستان میں غیر مجاز کھدائی کے الزام میں ٹھیکیدار، جے سی بی ڈرائیور گرفتار:پولیس
تازہ ترین
بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا
برصغیر
کولگام میں خانقاہ کے چندہ بکس سے سارقان نے نقدی اُڑا لئے
تازہ ترین
جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل
برصغیر

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?