Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

ہائر سکینڈری سکول لٹھونگ کی عمارت نا قابل استعمال

Last updated: April 20, 2022 12:00 am
Share
3 Min Read
SHARE

بختیار کاظمی
  سرنکوٹ//سرنکوٹ سب ڈویژن کا ہائر سکینڈری سکول لٹھونگ بچوں و ان کے والدین کیلئے انتہائی پریشانی و تشویش کا باعث بنتا جارہا ہے جبکہ اکثر والدین اپنے بچوں کے مستقبل کیلئے پریشان ہو گئے ہیں ۔برسوں پہلے تعمیر ہوئی سکول کی عمارت اس وقت انتہائی خستہ حال ہو گئی ہے جس کی وجہ سے سکول میں زیر تعلیم 300سے زائد بچوں کو بیٹھنے کی جگہ کیلئے پریشانی کا سامنا کرناپڑرہا ہے ۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ انتظامیہ کی لاپرواہی کی وجہ سے یا تو سکول کی چھٹ ٹوٹ چکی ہے جبکہ کئی ایک دیواریں بھی منہدم ہو رہی ہیں جبکہ سکولی بچوں و سٹاف ممبران کیلئے قائم کردہ بیت الخلاء بھی منہدم ہو گیا ہے ۔انہوں نے محکمہ ایجوکیشن و مقامی انتظامیہ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ سکول میں بچوں کو بنیادی سہولیات فراہم ہی نہیں کی جارہی ہیں جس کی وجہ سے صورتحال مزید ابتر ہونا شروع ہو گئی ہے ۔مکینوں نے بتایا کہ سکول میں اس وقت مختلف شعبوں کی 13اسامیاں خالی پڑی ہوئی ہیں جن میں سے لیکچرز کی 6،ماسٹر گریڈ کی 1ٹیچروں کی 2کے علاوہ  اکاؤنٹ اسسٹنٹ ایک لیب اسسٹنٹ ایک جونیئر اسسٹنٹ ایک سنیئر اسسٹنٹ اور ایک لیبارٹری اسسٹنٹ وغیرہ کی اسامیاں خالی پڑی ہوئی ہیں ۔والدین نے انتظامیہ پرالزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ نہ تو سکول میں بچوں کے بیٹھنے کی جگہ و عمارت کا کوئی معقول بندو بست کیا جارہا ہے اور نہ ہی خالی پڑی ہوئی اسامیوں کو بھرنے کیلئے ابھی تک کوئی عملی قدم اٹھایا گیا ہے ۔انہوں نے مانگ کرتے ہوئے کہاکہ بچوں کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کیلئے عملی اقدامات اٹھائے جائیں ۔اس سلسلہ میں چیف ایجوکیشن آفیسر پونچھ نے بتایا کہ سکول کی حالت کو بہتر بنانے کیلئے کام کیا جارہا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ چار کمروں کا تخمینہ لگایا گیا ہے جبکہ دو کمروں پر حال ہی میں لینٹر ڈالاگیا ہے لیکن وہ ابھی تک نا قابل استعمال ہیں ۔انہوں نے کہا کہ خالی اسامیوں کو بھرنے کیلئے بھی عملی اقدامات اٹھا ئے جائینگے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?