Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

گﺅ رکشکوں کے تشدد پر سپریم کورٹ سخت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 23, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی// سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ذمہ داری ریاستوں کی ہے کہ وہ گﺅ رکشا کے نام پر ہونے والے تشدد کے شکار لوگوں کو معاوضہ دے۔ چیف جسٹس دیپک مشرا کی صدارت والی بنچ نے کانگریس لیڈر تحسین پوناوالا اور دیگرعرضی گزاروں کی درخواستوں کی سماعت کے دوران اپنے چھ ستمبر کے حکم پر عمل درآمد کے لئے سبھی ریاستوں سے صورتحال کی رپورٹ مانگی ہے۔سماعت کے دوران آج گجرات، راجستھان، جھارکھنڈ، کرناٹک اور اترپردیش نے عدالت عظمی میں اپنی رپورٹ داخل کردی ہے۔ عدالت نے بقیہ ریاستوں سے بھی کہا ہے کہ وہ جلد از جلد رپورٹ جمع کردیں۔ اس معاملے پر آئندہ سماعت 31اکتوبر کو ہوگی۔واضح رہے کہ گزشتہ چھ ستمبر کی سماعت کے دوران عدالت نے کہا تھا کہ حکومتیں گﺅ رکشا کے نام پر جاری تشددکوروکنے کے لئے قدم اٹھائیں۔ عدالت نے ریاستی حکومت کو اس بابت سخت قدم اٹھانے کی تلقین کی تھی۔ عدالت نے ایسے واقعات پر لگام کسنے کے لئے ہر ضلع میں نوڈل افسر مقرر کرنے اور ایک ہفتے کے دوران پورا عملہ تیار کرنے کا حکم دیاتھا۔ عدالت عظمی نے گﺅ رکشکوں کے حالیہ حملوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے ہر ریاست کے چیف سکریٹریوں سے کہا تھا کہ وہ متعلقہ پولیس سپرنٹنڈنٹوں کی مدد سے قومی شاہراہوں کو گﺅ رکشکوں سے محفوظ رکھیں۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیر اعظم مودی کے جموں و کشمیر دورے سے قبل سیکورٹی کے فقید المثال انتظامات
تازہ ترین
این آئی اے کے جموں و کشمیر کے مختلف مقامات پر چھاپے
تازہ ترین
بیلی چرانہ جموں میں عدم شناخت خاتون کی نعش برآمد
جموں
ایس پی او منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد
جموں

Related

برصغیر

شمال مشرقی ریاستوں میں بارش کا قہرجاری

June 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

ایس ایس پی ٹریفک سٹی سری نگر کی طرف سے میڈیا سیل کے قیام کا اعلان

June 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

ملک میں کووڈ -19 کے معاملے بڑھ کر 4,302 ہو ئے؛ 24 گھنٹوں میں سات اموات

June 4, 2025
برصغیر

نکسل مخالف آپریشن جاری،جھارکھنڈ جنگل سے 2.5ٹن دھماکہ خیز مواد برآمد

June 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?