Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

گیند سے چھیڑ چھاڑ اور بدکلامی کرکٹ کے ڈی این اے کیلئے خطرہ: ڈیورچرڈسن

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 9, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
لندن/انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹیو ڈیو رچرڈسن نے عالمی سطح پر کھیل کو لاحق مسائل کی نشاندہی کردی۔ ان کا کہنا ہے کہ بدکلامی، گیند سے چھیڑ چھاڑ، امپائرز کے فیصلوں پر بطور احتجاج کھیل کا بائیکاٹ، کھلاڑیوں کا غیرضروری طور پر ٹکرانا، آئوٹ ہونے والے بیٹسمین کو باہر جانے کے اشارے کرنا وغیرہ کرکٹ کے ’’ڈی این اے‘‘ کیلئے شدید خطرہ ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کرکٹ کے قانون ساز کلب ایم سی سی کے زیر اہتمام لارڈز میں اسپرٹ آف کرکٹ لیکچر کے دوران کیا۔ انہوں نے آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان تلخ واقعات سے بھرپور حالیہ سیریز اور بال ٹیمپرنگ کیس کا بالخصوص ذکر کیا۔ سابق جنوبی افریقی کرکٹر کا کہنا تھا کہ ان واقعات پر شائقین نے کھل کر ردعمل کا اظہار کیا۔ کرکٹ میں اب ایسی باتوں کی کوئی گنجائش ہیں، انہیں ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ کرکٹ کا ڈھانچہ اعلیٰ کردار اور دیانتداری پر کھڑا ہے، لیکن حالیہ برسوں میں میدان میں نامناسب طرزعمل کے اتنے زیادہ واقعات ہوئے ہیں کہ کھیل کیساکھ دائو پر لگ گئی ہے، ہمیں انہیں روکنا ہوگا۔ یہ کرکٹ کا وہ رخ نہیں جو ہم دنیا کو دکھانا چاہتے ہیں۔ آئی سی سی نے قوائد اور ضابطوں کو مزید سخت کردیا ہے۔ عالمی تنظیم ذاتی حملوں کو سخت سزائیں دینے کیلئے پرعزم ہے۔ پروٹیز اور کینگروز کی سیریز کے بعد عوامی ردعمل اس امر کا غماز تھا کہ دھوکہ دہی کو درگذر نہیں کیا جاسکتا۔ رچرڈسن نے بتایا کہ گذشتہ چند ماہ سے کرکٹرز کی جانب سے مسلسل استفسار کیا جارہا ہے کہ گیند کے ساتھ کن اشیا کو استمعال کیا جاسکتا ہے۔ کیا میچ کے دوران چیونگ گم، سن اسکرین اور میٹھے مشروبات کی قانونی طور پر اجازت ہے، میرا واضح اور سفاکانہ حد تک سچا جواب ہے کہ گیند کو چمکانے کیلئے مصنوعی شے کا اطلاق نہیں کیا جاسکتا۔ بال شائن کیلئے لعاب اور پیسنے کے سوا ہر چیز غیرقانونی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تکنیکی خرابی کا نتیجہ فون پے ادائیگی سسٹم کو بندش کا سامنا
صنعت، تجارت و مالیات
ملک کی خوردہ افراط زر اپریل میں 3.16فیصد کی 6 سال کی کم ترین سطح پر
صنعت، تجارت و مالیات
آر بی آئی سے 2.75لاکھ کروڑ روپے حکومت کو کافی منافع کی ادائیگی سے فائدہ
صنعت، تجارت و مالیات
منافع وصولی کی وجہ سے شیئر بازار میں گراوٹ
صنعت، تجارت و مالیات

Related

سپورٹس

کوہلی کنبے کو وقت دینا چاہتے ہیں:شاستری

May 13, 2025
سپورٹس

کھیلو انڈیا مرین ڈرائیو پر راجستھان کے رائیڈرز کا غلبہ، دو طلائی سمیت پانچ تمغے جیتے

May 13, 2025
سپورٹس

ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ فائنل آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ نے اپنی اپنی ٹیموں کا اعلان کردیا

May 13, 2025
سپورٹس

آخر کب ہوگا کشتواڑ میں سپورٹس سٹیڈیم کی تعمیر کا خواب شرمندہ تعبیر؟ چوگان میدان کھیل کا مرکز بن گیا، کھیل سرگرمیاں جاری، سٹیڈیم تعمیر کرنے کا کھلاڑیوں کا مطالبہ

May 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?