Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

گیند بازوں اور فیلڈروں نے فتح کی بنیاد رکھی: وراٹ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 13, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
لندن/ چیمپئنز ٹرافی کے ایک اہم مقابلے میں جنوبی افریقہ پر آٹھ وکٹ کی شاندار فتح حاصل کر کے سیمی فائنل کا ٹکٹ پانے والی ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی نے فتح پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گیند بازوں اور فیلڈروں نے واقعی لاجواب کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ٹیم کے لئے مضبوط بنیاد تیار کی۔ سری لنکا کے خلاف گزشتہ میچ میں انتہائی ناقص کارکردگی کرنے والے ہندوستانی گیند بازوں اور فیلڈروں نے اس میچ میں شاندار واپسی کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کی مضبوط سمجھے جانے والے بلے بازی آرڈر کو تہس نہس کرتے ہوئے انہیں صرف 191 رن پر روک دیااور بعد میں دو وکٹ پر یہ ہدف حاصل کرتے ہوئے سیمی فائنل کا داخلہ حاصل کرلیا۔ ٹیم کی اس 'وراٹ' جیت سے حوصلہ پاکر کپتان وراٹ نے میچ کے بعد کہا''ہمارے لیے میچ میں سب کچھ ٹھیک ٹھاک رہا۔ ہم نے ٹاس جیتا، وکٹ گزشتہ میچ سے کچھ بھی مختلف نہیں تھا اور بلے بازی کے لیے بہترین تھا۔ ہمارے گیند بازوں نے فیلڈروں کے بے پناہ حمایت کے درمیان زبردست مظاہرہ کرتے ہوئے حریف بلے بازوں کو باندھے رکھا اور بالآخر انہیں کم اسکور پر سمیٹ دیا۔ کپتان نے کہا، "گزشتہ میچ میں سمت سے بھٹکے گیند بازوں نے اس میچ میں واپسی کرتے ہوئے نظم و ضبط کے ساتھ بولنگ کی۔ فیلڈروں نے بھی چستی دکھاتے ہوئے گیند بازوں کے لیے مواقع پیدا کئے ۔ ہمیں میچ میں بہت سے موقع ملے جن میں سے بیشتر کو ہم نے کارآمد بنایا۔ ہمارے لیے سب سے اچھی بات یہ رہی کہ ہم دھماکہ خیز بلے باز اے بی ڈی ولیرس کو سستے میں آؤٹ کرنے میں کامیاب رہے ۔ کپتان وراٹ کوہلی نے ٹورنامنٹ میں مسلسل اچھی بلے بازی کر رہے سلامی بلے باز شکھر دھون کی بھی جم کر تعریف کی۔ انہوں نے کہا، "گیند بازوں نے ٹیم کے لیے جو بہترین بنیاد رکھی تھی اس پر شکھر نے شاندار طریقے سے چل کر جیت کی منزل حاصل کی۔ ہمیں امید ہے کہ وہ آگے کے میچوں میں بھی ایسی ہی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے ۔ شکھر نے میچ میں شاندار 78 رن کی اننگز کھیلی تھی۔ انہوں نے کہا، "جنوبی افریقہ جیسی مضبوط ٹیم پر بڑی فتح حاصل کرنے سے یقینی طور پر ہمارے حوصلے بلند ہوئے ہیں۔سری لنکا کے خلاف گزشتہ میچ کی شکست سے کھلاڑیوں نے بہت کچھ سیکھا ہے ۔ ہم پھر سے جیت کی پٹری پر لوٹ آئے ہیں اور اس سلسلہ کو آگے بھی جاری رکھنے کی کوشش کریں گے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لورن میں آسمانی بجلی گرنے سے 10بھیڑیں ہلاک
پیر پنچال
بغیر اجازت انشورنس کٹوتی و صارفین کیساتھ مبینہ غیر اخلاقی رویہ بدھل میں جموں و کشمیر بینک برانچ ہیڈ کے خلاف لوگوں کاشدیداحتجاج
پیر پنچال
انڈر 17کھیل مقابلوں میں شاندار کارکردگی | ہائرسیکنڈری اسکول منڈی نے کامیاب کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی
پیر پنچال
نوشہرہ سب ڈویژن میں پانی کی شدید قلت،لوگ محکمہ کیخلاف سراپا احتجاج شیر مکڑی کے لوگوں نے ایگزیکٹیو انجینئر کے سامنے شکایت درج کروائی
پیر پنچال

Related

سپورٹس

انڈین پریمئر لیگ کا فائنل آج بنگلور واور پنجاب کی ٹیمیں اپنا پہلا آئی خطاب جیتنے کیلئے میدان میں اُتریں گی

June 2, 2025
سپورٹس

میکسویل کا ونڈے کرکٹ کو خیرباد

June 2, 2025
سپورٹس

اسٹورٹ براڈ جنوبی افریقہ کے کنسلٹنٹ کوچ مقرر

June 2, 2025
سپورٹس

ڈی گوکیش نے عالمی نمبر ایک میگنس کارلسن کو شکست دی

June 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?