سرینگر// حریت (گ)چیئر مین سید علی گیلانی کوجمعہ بعد دوپہر طبی معائنہ کے لئے میڈیکل انسٹیچوٹ صورہ لے جایا گیا، جہاں امراض قلب، گردوں اور معدے کے ماہر ڈاکٹروں نے ان کا معائنہ کیا۔ انہیں کچھ ٹیسٹ کرنے کی صلاح دی گئی اور کچھ دوائیاں تجویز کی گئیں۔
Copy Not Allowed
Sign in to your account