Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

گیلانی ، میر واعظ اور ملک کی میٹنگ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 3, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//مشترکہ مزاحمتی قیادت کے ملن پر بریک لگاتے ہوئے حکومت نے سید علی گیلانی،میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک کی حید پورہ میں مشاورت کو ناکام بنادیا۔ مزاحمتی خیمہ کی طرف سے روایتی طور بدھ کو احتجاجی کلینڈر جاری کرنے کے روز ہی مشترکہ مزاحمتی قیادت کی میٹنگ منعقد ہونے جارہی تھی تاہم سرکار نے اس میٹنگ پر قدغن عائد کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سید علی شاہ گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور  محمد یاسین ملک کے درمیان حید پورہ میں گیلانی کی رہائش گاہ پر بدھ 3بجے مشترکہ میٹنگ منعقد ہونے جارہی تھی،تاہم محمد یاسین ملک جب حید پورہ پہنچے تو انہیں خانہ نظر بند سید علی گیلانی سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ بعد میں محمد یاسین ملک واپس چلے گئے۔اس دوران  میرواعظ عمر فاروق جو گھر میں نظر بند ہے،کو گھر سے باہر جانے کی اجازت نہیں دی گئی جس کی وجہ سے وہ مشترکہ میٹنگ میں شرکت کرنے سے رہ گئے۔8جولائی کو حزب کمانڈر برہان وانی کے جان بحق ہونے کے بعدتینوں مزاحمتی لیڈروں نے مشترکہ طور پر احتجاجی کلینڈر جاری کیا ۔ سید علی گیلانی مسلسل خانہ نظر بند ہیں وہیں محمد یاسین ملک کو قریب ساڑھے3ماہ کی اسیری اور میر واعظ کو2ماہ کی گرفتاری کے بعد رہا کیا گیا۔حریت(گ) نے کہا ہے کہ حکومت نے قیادت کو بھی آپس میں ملنے کی اجازت نہ دے کر ایک بار پھر ثابت کردیا کہ یہ بزدل سرکار دہلی کے آقاؤں کے اشاروں پر ناچتی ہے۔ اس کے پاس سوائے اپنی کالی گاڑیوں میں گھومنے پھرنے کے کوئی اختیارات نہیں ہیں۔ یہاں ہر چھوٹا بڑا معاملہ دہلی کے زیر نگرانی چلتا ہے۔ سنگھ پریوار کے یہ چہیتے سینکڑوں کلومیٹر دور سرحد پر جاری کشت وخون پر سینہ کوبی کرتے ہیں، لیکن اپنے اپنے حلقہ انتخاب میں روز ہورہی ہلاکتوں پر ان کی بھی لمبی زبانیں گنگ ہوجاتی ہیں ۔ حریت نے عوام سے اپیل کی کہ مشترکہ قیادت کے پروگرام پر عمل کریں اور کسی کو بھی اس میں رخنہ ڈالنے کی اجازت نہ دیں۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایس پی کالج کے باہر جھگڑا، لڑکا زخمی، اسپتال منتقل
تازہ ترین
میرے والد نے قیام امن کے خواب کو پورا کرنے کے لئے اپنی جان دے دی: سجاد لون
منوج سنہا کا دورہ پونچھ، فوج اور بی ایس ایف اہلکاروں سے ملاقات کی
تازہ ترین
کشمیر میں 23 مئی تک گرمی کی شدت تیز تر ہونے کا امکان، کہیں کہیں ہیٹ ویو بھی متوقع
تازہ ترین

Related

صفحہ اول

ملی ٹینسی سے پاک جموں و کشمیر ہدف ایل جی کی زیر صدارت یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرسمیٹنگ

May 20, 2025
صفحہ اول

سند طاس آبی معاہدہ کی معطلی تلبل نیوی گیشن پروجیکٹ کو دوبارہ بحال کرنے کی تیاریاں شروع

May 20, 2025
صفحہ اول

پنجاب سرحدکے 3مقامات ۔22روز بعد بیٹنگ ریٹریٹ شروع، مصافحہ بدستور معطل

May 20, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

وزیر اعظم مودی نے سیاحت کے شعبے کا جائزہ لینے اور فروغ دینے کیلئے اہم میٹنگ کی صدارت کی

May 20, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?