Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

گیان گنگا آشرم راجوری میں گنگا دسہرہ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

Mir Ajaz
Last updated: June 5, 2025 11:00 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

راجوری//راجوری کے معروف گیان گنگا آشرم میں مقدس تہوار گنگا دسہرہ نہایت مذہبی عقیدت اور جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا، جس میں ملک بھر سے ہزاروں عقیدت مندوں نے شرکت کی۔یہ روحانی تقریب سوامی شری شری 1008 وشوتمنند سرسوتی جی مہاراج، اٹل پیٹھادھیشور راجگرو کے رہنمائی میں منعقد ہوئی، جن کی قیادت میں ہفتہ بھر جاری رہنے والی تقریبات کا اختتام ہوا۔28 مئی سے 4 جون تک جاری رہنے والے شریمد بھاگوت تتو گیان یگیہ کی شروعات ایک شاندار ’کلش یاترا‘سے ہوئی۔اس دوران شری کرشن بھگوان کی الہیٰ زندگی اور لیلائوں پر مبنی روح پرور پرواچن اور ڈرامائی انداز میں سدّاما، کنس اور راس لیلا جیسے کرداروں کی جھلکیاں پیش کی گئیں۔سوامی وشوتمنند جی نے خود شریمد بھاگوت کے گہرے فلسفے اور تعلیمات پر روشنی ڈالتے ہوئے عقیدت مندوں کو روحانی پیغام دیا۔انہوں نے اپنے خطاب میں گرو گنگ دیو جی مہاراج کی علم کے فروغ میں خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی تعلیمات آج بھی انسانیت کے لئے مشعلِ راہ ہیں۔5 جون کو آخری دن ’سنت سمیلن‘ اور ’شرادھانجلی سبھا‘ کا انعقاد ہوا، جس کا مقصد گرو گنگ دیو جی مہاراج کے 40ویں نیروان دیوس کو عقیدت کے ساتھ منانا تھا۔ملک بھر کے مختلف اکھاڑوں سے آئے ہوئے سنتوں اور مہامنڈلیشوروں نے روحانی خطابات پیش کئے اور گرو جی کو خراج عقیدت پیش کیا۔اختتامی رسومات کے دوران عقیدت کے طور پر ’چھپن بھوگ‘ پیش کیا گیا اور ویدک منتر کے ساتھ گرو پوجا ادا کی گئی۔مقامی انتظامی افسران اور مختلف سماجی و مذہبی تنظیموں کے نمائندے بھی اس موقع پر موجود تھے، جن میں راجوری کے ایم ایل اے افتخار احمد بھی شامل تھے۔ انہوں نے آشرم کی روحانی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور عوام کو بھائی چارے و روحانیت کا پیغام دیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری میں قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے لوگ امڈ پڑے قربانی کے جانوروں کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں بھی تیزی، منڈی میں گہما گہمی عروج پر
پیر پنچال
ڈی سی اور ایس ایس پی راجوری نے مرکزی عیدگاہ کا دورہ کیا
پیر پنچال
عید سے قبل پونچھ میں اشیائے خوردونوش کے معیار اور صفائی کا جائزہ لیا گیا
پیر پنچال
ڈی آئی جی راجوری پونچھ رینج نے ایچ ایس تھنہ میں عوامی دربارلگایا عام لوگوں کو درپیش مشکلات کا جائزہ لیا ،مو قعہ پر ہی کئی مسائل کا ازالہ کیاگیا
پیر پنچال

Related

پیر پنچال

پونچھ، راجوری اور ریاسی میں عالمی یوم ماحولیات کی مناسبت سے پروگرام منعقد درخت لگاؤ مہم کے تحت سینکڑوں پودے لگائے گئے ،عام لوگوں نے بھر پور شرکت کی

June 6, 2025
پیر پنچال

مغل شاہراہ پر پیش آئے سڑک حادثے میں پولیس اہلکار جاں بحق آبائی گاؤں میں سرکاری اعزازاور پُر نم آنکھوں کیساتھ سپرد خاک

June 6, 2025
پیر پنچال

راجوری اور پونچھ میں سیکورٹی فورسز کی بڑی کارروائی وزیر اعظم کے دورہ سے قبل 5درجن مقامات پر تلاشی مہم

June 6, 2025
پیر پنچال

راجوری کے سرحدی گاؤں میں مشتبہ آلودہ پانی سے پھیلنے والی بیماری کی لہر انتظامیہ حرکت میں ، محکمہ صحت کی تین ٹیموں نے متاثرہ گاؤں کا دورہ کر کے معائنہ کیا

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?