Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

گِل اور تیکشنا ون ڈے رینکنگ میں سرفہرست

Mir Ajaz
Last updated: February 19, 2025 9:06 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

یواین آئی

دبئی/ہندوستان کے اسٹار بلے باز شبمن گل 796 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پاکستان کے بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے نمبر ایک ون ڈے بلے باز بن گئے ہیں۔دریں اثنا سری لنکا کے مہیش تھیکشنا 11 پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر بولنگ رینکنگ میں ٹاپ پر پہنچ گئے ہیں۔آج یہاں جاری تازہ ترین درجہ بندی کے مطابق، ایک روزہ میں ٹاپ 10 بلے بازوں میں چار ہندوستانی کھلاڑی شامل ہیں۔ اس میں گل کے علاوہ روہت شرما 761 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں، وراٹ کوہلی 727 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے اور شریاس ایئر 679 پوائنٹس کے ساتھ نویں نمبر پر ہیں۔ شریاس کو بھی ایک مقام کا فائدہ ہوا ہے ۔ گل کی ریٹنگ 796 ہے جب کہ بابر کی 773۔ روہت کے ریٹنگ پوائنٹس 761 ہیں۔ جنوبی افریقہ کے ہینرک کلاسن 756 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں۔ نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل 740 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہیں۔گل نے انگلینڈ کے خلاف گھریلو ایک روزہ سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ہندوستان نے یہ سیریز 3-0 سے جیت لی جس میں گل نے 87، 60 اور 112 رنز بنائے ۔ وہ سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی تھے ، انہوں نے 86.33 کی اوسط اور 103.60 کے اسٹرائیک ریٹ سے 259 رنز بنائے ۔ اگلا سب سے زیادہ aسکور کرنے والے شریاس ایئر تھے جنہوں نے 181 رنز بناکر گل سے 78 رنز پیچھے تھے ۔ انگلینڈ کے خلاف دو میچوں کی ون ڈے سیریز کے بعد سری لنکا کے کپتان چارتھ اسالنکا آٹھ درجے ترقی کر کے آٹھویں نمبر پر آ گئے ہیں۔ آئرلینڈ کے ہیری ٹییکٹر 713 پوائنٹس کے ساتھ ساتویں اور ویسٹ انڈیز کے شائی ہوپ 672 پوائنٹس کے ساتھ دسویں نمبر پر ہیں۔بولنگ رینکنگ میں سری لنکا کے مہیش تھیکشنا 680 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے افغانستان کے راشد خان کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔ راشد خان کے ریٹنگ پوائنٹس 679 ہیں۔ بولنگ رینکنگ کے ٹاپ 10 میں دو ہندوستانی کلدیپ یادو اور محمد سراج ہیں۔ کلدیپ کو ایک درجے کے فائدہ ہوا ہے ۔ وہ 652 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے اور محمد سراج 624 پوائنٹس کے ساتھ 10ویں نمبر پر ہیں۔ نمیبیا کے برنارڈ شولز 662 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے ، پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی 646 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں، جنوبی افریقہ کے کیشو مہاراج 642 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے ، نیوزی لینڈ کے مچل سینٹنر 639 پوائنٹس کے ساتھ ساتویں، نیوزی لینڈ کے میٹ ہینری 632 پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں اورویسٹ انڈیز کے گڈاکیش موتی 632 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ نویں نمبر پر ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
دہشت گردی سے متاثرہ خاندانوں کو اب انصاف ملے گا: منوج سنہا
تازہ ترین
کولگام میں امرناتھ یاترا قافلے کی تین گاڑیاں متصادم: 10 سے زائد یاتری زخمی
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7 ہزار 49 یاتریوں کا بارہواں قافلہ روانہ
تازہ ترین
13 جولائی: پائین شہر کے نوہٹہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں پابندیاں عائد، لیڈران گھروں میں نظر بند

Related

سپورٹس

بارہمولہ میں ہینڈبال اوروالی بال مقابلے اختتام پزید

July 12, 2025
سپورٹس

یہ مجھے عمردراز محسوس کراتا ہے :سوویں ٹیسٹ پر اسٹارک

July 11, 2025
سپورٹس

میں ایم ایس دھونی کو اپنے ڈبلز پارٹنر کے طور پر منتخب کروں گا:سوریہ کمار یادو

July 11, 2025
سپورٹس

بڈگام میں کھیل سرگرمیاں انٹر زونل لیول فٹ بال ٹورنامنٹ منعقد

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?