Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

گو ل بازار میں گندگی اور بوبد سے لوگ پریشان | شہریوں کی انتظامیہ سے تدارک کرنے کی اپیل

Towseef
Last updated: November 25, 2024 11:08 pm
Towseef
Share
3 Min Read
oplus_2
SHARE

زاہد بشیر

گول//سب ڈویژن گول میں گندگی کوٹھکانے لگانے اور صفائی کی طرف کوئی دھیان نہیں دیا جا رہا ہے ۔ اگر چہ محکمہ دیہی ترقی کی جانب سے ہر سال صفائی ابھیان کا دن منایا جاتا ہے اور یہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ گلی کوچوں اور دوسری جگہوں کو صاف و شفاف رکھنے میں محکمہ کلیدی رول ادا کر رہا ہے اور اس کے لئے لاکھوں روپے صرف کرنے کا بھی دعویٰ کیا جاتا ہے لیکن اگر زمینی سطح کی جانب دیکھا جائے تو یہاں پر حالت مختلف ہے ۔ گول بازار میں نالیوں میں پڑی گندگی بوسیدہ ہو چکی ہے جس کی بدبو کی وجہ سے یہاں چلنا دشوار بن جاتا ہے ۔ وہیں مختلف جگہوں پر گندگی کے ڈھیر جمع ہیں اور اسے بھی کوئی نہیں اُٹھاتا ہے ۔ محکمہ دیہی ترقی نے گول بازار میں گندگی اُٹھانے کے لئے کچھ مہینے قبل یہاں پر ایک گاڑی بھی لگائی تھی جو گندگی کو جمع کر کے ایک جگہ ڈھیر کرتی تھی لیکن جس جگہ پر محکمہ دیہی ترقی نے گندگی جمع کرنے کا شیڈ بنایا تھا وہاں پر مقامی لوگوںنے اعتراض کرتے ہوئے یہاں پر گندگی جمع کرنے سے منع کر دیا جس کے لئے انہوں نے عدالت سے حکم امتناع بھی لایا ۔ مقامی لوگوں نے کہا کہ بستی کے بیچ گندگی جمع سے جہاں جنگلی درندوں میں یہاںاضافہ ہوا وہیں کووں ، چیلوں اور بدبو کی وجہ سے یہاں چلنا بھی دشوار بن گیا ہے ۔ یہاں پر ہر روز آوارہ کتوں کی ہڑبونگ کی وجہ سے لوگوں کا چلنا بالخصوص سکولی بچوں کا چلنا محال بن چکا ہے ۔ اس کے بعد وہ گاڑی بھی غائب ہو گئی اور اب کچھ خود غرض عناصر دکاندار گندگی بوریوں میں ڈال کر شام کے بعد اندھیرے کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے مختلف مقامات پر نالوں میں گندگی ڈالتے ہیں اور یہاں سے گزرنے والے ہر نالے میں گندگی کے ڈھیر جمع نظر آ تے ہیں اور لوگوں کو چلنا محال بن چکا ہے ۔ اگر چہ اس سلسلے میں کئی ماہ سے لگا تار انتظامیہ سے یہ مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ گندگی کا کچھ تدرک کیا جائے لیکن یہاں کی طرف کوئی توجہ نہیں دے رہا ہے ۔ مقامی لوگوںو معزز شہریوں و سماجی تنظیموں کے سربراہان نے کشمیر عظمیٰ کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایک ہفتہ کے اندر اندر انتظامیہ نے گندگی کو اُٹھانے اور صفائی ستھرائی کے لئے کوئی اقدامات نہیں اُٹھائے تو وہ سڑکوں پر آنے کے لئے مجبور ہوں گے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ڈاکٹر جتیندرکاآئی آئی ایم جموں میں 5روزہ جامع واقفیت پروگرام کا افتتاح
جموں
نائب تحصیلداربھرتی میں لازمی اردو کیخلاف بھاجپاممبران اسمبلی کا احتجاج اردو زبان کی شرط کو منسوخ کرنے کامطالبہ، احتجاج میں شدت لا نے کا انتباہ
جموں
کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پی کے مشرا کا ایل او سی کی اگلی چوکیوں کا دورہ فوجی جوانوں سے ملاقات، آپریشنل تیاری، پیشہ ورانہ مہارت کو قائم رکھنے کی ہدایت
پیر پنچال
۔4گاڑیوں کے روٹ پرمٹ معطل، 51گاڑیاں بلیک لسٹ،9ڈرائیونگ لائسنس معطل| ڈیڑھ ماہ میں230گاڑیوں کے چالان، 31گاڑیاں ضبط، 9.65لاکھ روپےجرمانہ وصول
خطہ چناب

Related

خطہ چناب

رام بن میں ہلکی ہلکی بارشیں،قومی شاہراہ پر ٹریفک جاری

July 14, 2025
خطہ چناب

انتظامی یونٹوں کا قیام گیارہ سال بعد بھی ادھورا ، تحصیل کھڑی میں ابھی تک چندہی دفاترقائم ریلوے تعمیراتی کمپنیوں نے بھی کچھ نہ کیا، عوام کی آواز یہاں کے پہاڑوں سے ٹکرانے کے بعد یہاں ہی دم توڑ جاتی ہے

July 14, 2025
خطہ چناب

عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال 16ویں روز بھی جاری کشتواڑ قصبہ کے گلی کوچوں میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کاخدشہ

July 14, 2025
خطہ چناب

تحصیل بنی کے دور دراز علاقوں میں ناقص موبائل نیٹ ورک سے صارفین پریشان | ڈیجیٹل بحران سے صحت، تعلیم اور کاروبار پر براہ راست اثر نیٹ ورک کی تلاش میں لوگ پہاڑوں پر جانے پر مجبور ، عوام نے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?