Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

گول میں بڑھتی چوریوں کی وارداتوں سے عوام پریشان داچھن گول میں چوروں نے دوائی کی دکان لوٹ لی

Towseef
Last updated: July 19, 2024 11:03 pm
Towseef
Share
1 Min Read
SHARE

زاہد بشیر

گول//آئے روز گول میں چوریوں کی وارداتوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب چوروں نے داچھن گول میں محمد اشرف وانی نامی ایک شخص کی دکان کو لوٹ لیا ۔محمد اشرف کا کہناہے کہ چوروں نے دوران شب دکان کے پٹھے نکلے اور کچھ ادویات نیچے پڑی ہوئی تھی جبکہ چوروں نے بلڈ پریشر دیکھنے والی مشین کے ساتھ ساتھ دوسرے آلات و ادویات تقریباً دو لاکھ سے زائد رقم کی چوری کی۔انہوں نے کہاکہ جب میں یہاں صبح اور دیکھا دکان کے پٹھے کھلے ہوئے تھے۔محمد اشرف نے اس سلسلے میں پولیس کو مطلع کیا۔یاد رہے ایک ماہ قبل ہی گول بازار میں موبائل کی دکان۔ پر لاکھوں کا سامان اڑا لیا اس سے پہلے بھی سنار کی دکان۔ جموں وکشمیر بنک۔ کوآپریٹو بنک میں چوریوں کی وارداتیں ہوئیں اور پولیس کسی بھی چوری کو نکالنے میں ابھی تک کامیاب نہیں ہوئی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہی جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال ہوگا: عمر عبداللہ
تازہ ترین
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جوش خروش سے منائی جارہی ہے
برصغیر
کشمیر سے کنیا کماری تک اب محض ایک نعرہ نہیں بلکہ حقیقت ہے: منوج سنہا
تازہ ترین
وزیر اعظم نریندر مودی نے کٹرا سے سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

عالمی یوم ماحولیات پر گول میں صفائی و شجرکاری مہم کا انعقاد

June 6, 2025
خطہ چناب

شاہراہ پر انڈوں سے لدھا ٹرک پلٹ گیا، ڈرائیور کنڈیکٹر بچ نکلے

June 5, 2025
خطہ چناب

ماسٹر غلام محی الدین مہرو 38برس بعدسبکدوش | مڈل سکول رکنواس واڑون میں الوادعی تقریب منعقد

June 3, 2025
خطہ چناب

ضلع رام بن میں کتوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ تازہ واردات میں بٹوت کے کسان کی پانچ بھیڑوں کو مار ڈالا،لوگ سیخ پا

June 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?