Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

گول بازارو ملحقہ جات میں پھر سے گندگی کے ڈھیرجمع عوام شدید پریشانیوں سے دوچار، انتظامیہ سے مداخلت کی اپیل

Towseef
Last updated: July 2, 2024 12:19 am
Towseef
Share
3 Min Read
oplus_2
SHARE

زاہد بشیر

گول//گول بازار و ملحقہ جات میں پھر سے گندگی کے ڈھیر کی وجہ سے عام لوگوں کو شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ محکمہ دیہی ترقی کی جانب سے پرتمولہ میں ڈیمپنگ کی جگہ کی تعمیر کے بعد وہاں پر مقامی لوگوں نے بستی میں گندگی جمع کرنے کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا جس وجہ سے فی الحال عدالت نے یہاں پر گندگی جمع کرنے سے روک لگائی ہے اور اُس کے بعد گول بازار و ملحقہ جات میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر جمع دیکھنے کو مل رہے ہیں اور عام لوگوں کو چلنا بھی محال بن گیا ہے ۔ گندگی کے ڈھیروں پر آوارہ کتوں ، جنگلی درندوں کی آمد کی وجہ سے سکولی بچوں کو بھی یہاں سے گزرنا کافی دشوار بن گیا ہے اور کسی بھی وقت کوئی بڑا حادثہ پیش آ سکتا ہے ۔ گول بازار سے صرف آدھ کلومیٹر زلس کے مقام پر جگہ جگہ نالیوں اور سڑک کے کناروں پر گندگی کے بڑے بڑے ڈھیر جمع ہیں ۔ گول بازار سے دکانداروں کی مہر بانی کی وجہ سے یہ گندگی یہاں پر پھینکی جا رہی ہے اور ان کو کوئی پوچھنے والا بھی نہیں ۔ شام کے بعد اندھیرے کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے کچھ بے حس دکاندار بوریوں میں جمع دکانوں کی گندگی جن میں بالخصوص گلی سڑک سبزی ،مرغ دکانوں سے نکلنے والی گندگی جمع ہوتی ہے اور اس کے علاوہ دیگر گندگی کے ڈھیر بھی جمع ہیں ۔ یہاں مقامی لوگوں نے کہا کہ کچھ لوگ شام کو گول سلبلہ روڈ کے کنارے پر اندھیرے کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے گندگی پھینک دیتے ہیں اور سڑک کی نالیوں کے ساتھ ساتھ یہاں سڑک کے کنارے اور دیگر نالوں میں بھی گندگی کے بڑے بڑے ڈھیر جمع ہیں جس وجہ سے بدبُو کے مرغولوں کی وجہ سے یہاں پر چلنا دشوار بن گیا ہے ۔ اس طرح کے حالات نہ صرف گول سلبلہ روڈ پر ہے بلکہ گول رام بن شاہراہ کے مختلف مقامات ، سب ضلع ہسپتال گول کے ساتھ نالے میں ، دتر موڑ وغیرہ شامل ہیں جہاں پر کچھ بے حس لوگ گندگی پھینک دیتے ہیں ۔ مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے مانگ کی ہے کہ وہ ان لوگوں کی نشاندہی کریں اور ان کے خلاف کاروائی کریں ۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ اگر کہا جا رہا ہے کہ صفائی نصب ایمان ہے وہ صفائی نہ صرف اپنے کپڑوں کو دھونا ، جسم کو دھونا ہے بلکہ گھروں کے آس پاس کی گندگی کا بھی عوام کو چاہئے کہ وہ گھروں کے آس پاس کے ساتھ ساتھ دوسرے مقامات پر گندگی نہ پھیلائیں اور اپنے آپ کو اچھا شہری اور گول کے ساتھ انصاف کا ثبوت دیں ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

عیدالاضحی کے پیش نظر بازاروں میں چہل پہل

June 6, 2025
خطہ چناب

بی ڈی او آفس تریگام نے عالمی یوم ماحولیات کو شجرکاری اور صفائی مہم کے ساتھ منایا

June 6, 2025
خطہ چناب

ہمبل، ڈوڈہ میں ایک کامیاب شجرکاری مہم کا انعقاد

June 6, 2025
خطہ چناب

عالمی یوم ماحولیات پر گول میں صفائی و شجرکاری مہم کا انعقاد

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?