Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: گوشت اور مرغ کے کاروبار میں کمی
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » گوشت اور مرغ کے کاروبار میں کمی
صنعت، تجارت و مالیات

گوشت اور مرغ کے کاروبار میں کمی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 7, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
جموں// چین سے جنم لے کر دنیا میں تیزی سے پھیلنے والے کرونا وائرس کے خطرات وخدشات کے پیش نظر یہاں ہوٹلوں کے علاوہ گوشت اور مرغ فروشوں کا کاروبار متاثر ہورہا ہے۔ایک ہوٹل کے منیجر کا کہنا ہے کہ لوگوں کی طرف سے گوشت کھانے میں پرہیز کرنے سے ان کا کام متاثر ہورہا ہے۔انہوں نے کہا،’’ہفتے کے روز ہمارے ہوٹل میں کافی بھیڑ ہوتی تھی اور لوگ گوشت کے مختلف قسموں کے پکوان سے محظوظ ہوتے تھے لیکن کرونا وائرس کے خطرات پیدا ہونے کے بعد لوگوں نے گوشت کھانے سے پرہیز کرنا شروع کیا ہے جس سے ہمارا کام متاثر ہورہا ہے‘‘۔موصوف نے کہا کہ جموں میں اس وائرس کے دو مشکوک کیس درج ہونے کے بعد گزشتہ تین دنوں سے ہمارے کام میں کمی واقع ہورہی ہے۔گوشت اور مرغ کے ایک ڈیلر نے کہا کہ لوگ میرے دکان سے کچا گوشت خریدتے تھے اور پھر اس کو گھر میں پکاتے تھے لیکن اب کئی لوگوں نے گوشت خریدنا بند کیا ہے اور اگر کوئی خریدنے آتا بھی ہے تو وہ گوشت خریدنے سے پہلے سوالات کی بوچھاڑ کرتا ہے۔ 
 
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یاسین ملک کیس کا جائزہ بلاجواز: اشوک کول
تازہ ترین
پاک۔سعودیہ دفاعی معاہدہ ’کسی تیسرے ملک‘ کے خلاف نہیں:پاکستانی دفتر خارجہ
برصغیر بین الاقوامی تازہ ترین
خودانحصاری ہی بھارت کے تمام مسائل کا حل ہے : وزیر اعظم مودی
تازہ ترین صفحہ اول
کشمیر میں کسان مشکل دور سے گذر رہے ہیں، ان کو مدد کرنے کا وقت ہے:رویندر رینہ
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

صنعتی ترقی روزگار کا بہترین ذریعہ

September 19, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

بچوں کیلئے وائلڈ لائف مہم جوئی

September 19, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

فروٹ منڈی سوپور کیلئے 40ٹرکوں کاانتظام

September 19, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

کشمیر یونیورسٹی میں انڈیا سکلز 2025پروگرام، انٹرپرینیورشپ کو تقویت دینا ترجیح :وائس چانسلر

September 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?