Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

گورنمنٹ پرائمری سکول جاڑی خستہ حالی کاشکار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 12, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 
 نگروٹہ//سرکاری اسکولوں میں تعلیم کے معیارکو بہتر بنانے کے لئے حکومتی سطح پر متعدد اقدام اٹھائے جانے کے باوجود تعلیمی نظام کی صورتحال مایوس کن ہے جس کا اندازہ نگروٹہ تحصیل کی پنچائت جگٹی کے خستہ حال گورنمنٹ پرائمری اسکول جاڑی کی حالت زار سے لگایا جاسکتا ہے مقامی لوگوں نے بتایا کہ متذکرہ بالااسکول کی کوئی چار دیواری نہ ہونے کی وجہ سے مال مویشی اکثراسکول کے برآمدہ میںداخل ہوکر گوبر کردیتے ہیں جو کہ اسکول میںزیر تعلیم چھوٹے چھوٹے بچوں کو اُٹھانا پڑتا ہے اور اسکول کی عمارت کے ساتھ کنواں کا گندہ پانی جمع ہونے کی وجہ سے زبردست گندگی پھیلی ہوئی ہے جس سے اسکول میں زیر تعلیم بچوں کو بھاری مشکلات کا سامناہے اس ضمن میں بچوں کے والدین محکمہ تعلیم کی نہ تسلی بخش کارکردگی سے مایوس کُن ہیں مقامی لوگوں نے بتایا کہ اسکول میں زیر تعلیم اسکولی بچوں کے لئے جو بیت الخلا تعمیر کئے گئے ہیںان میں پانی وغیرہ کا کوئی انتظام نہ ہونے کی صورت میں چھوٹے چھوٹے بچوں کو رفع حاجت کے لئے بھی دردر کی ٹھوکریں کھانی پڑتی ہیںجس سے مرکزی سرکار کی طرف سے جاری سوچھ بھارت کے نعرہ کی پول کھلتی ہے ۔مقامی لو گوں نے سرکار سے خصوصی طور پرمطالبہ کیاہے کہ مندرجہ بالا اسکول میں درپیش مشکلات کا فوری اُجالا کیا جائے بصور ت دیگر لوگ سڑکوں پر نکلنے کے لئے مجبور ہوجائیں گے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وحید پرہ کا بجلی بل ایمنسٹی کے اعلان کے متعلق باقاعدہ حکم جاری کرنے میں تاخیر پر تشویش
تازہ ترین
مرمو نے ’ کارگل وجے دیوس‘ پر فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا
برصغیر
کرگل وجے دیوس: ہمارے بہادر جوانوں کی قربانیاں ہمیں متاثر کرتی رہیں گی: وزیراعظم
برصغیر
حکومت کا ڈاکٹروں، پیرا میڈیکل اسٹاف کو ڈیوٹی کے دوران ایپرن اور نیم پلیٹ پہننے کا حکم
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

جموں و کشمیر میں 28 تا 30 جولائی شدید بارش اور فلش فلڈ کا الرٹ: محکمہ موسمیات

July 26, 2025
جموں

میڈیکل اسٹیبلشمنٹ کا لائسنس منسوخ

July 26, 2025
جموں

جموں اور بٹوت میں2پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار

July 26, 2025
جموں

جموں کے بازاروں میں نقد لین دین اب قصہ پارینہ | ڈیجیٹل رجحان فروغ پاگیا،سودا سے لیکر سفر تک ہر جگہ ڈیجیٹل ادائیگی

July 25, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?