سرینگر//سرینگر کے اپنے دورے کے دوران گورنر این این ووہرا نے سوموار کو سیکورٹی نظامت کے امور کے حوالے سے علیحدہ علیحدہ طورپر ڈاکٹر ایس پی وید ، لیفٹیننٹ جنرل اے کے بٹ ، جی او سی 15ویں کور ، ایس پی پانی آئی جی پی کشمیر اور سراغ رساں ایجنسیوں کے سربراہوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔