Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

گورنر نے ہیلتھ اینڈ ویلنیس مراکز کا افتتاح کیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 22, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 جموں//گورنر ستیہ پال ملک نے نیشنل ہیلتھ مشن جموں و کشمیر کی طرف سے منعقدہ ایک تقریب کے دوران ڈوڈہ ، جموں ، اودھمپور ، بارہمولہ ، کپواڑہ اور پلوامہ اضلاع میں قایم کئے گئے 15 ہیلتھ اینڈ ویلنیس مراکز کا ای افتتاح کیا ۔ گورنر کے مشیر کے وجے کمار ، کے کے شرما کے علاوہ چیف سیکرٹری بی وی آر سبھرامنیم ، پرنسپل سیکرٹری صحت و طبی تعلیم اتل ڈولو ، گورنر کے پرنسپل سیکرٹری امنگ نرولہ بھی اس موقعہ پر موجود تھے ۔ گورنر نے کہا کہ جدید سہولیات سے لیس ان مراکز کی بدولت لوگوں کو ان کی دہلیز پر بہتر صحت خدمات دستیاب ہوں گی ۔ گورنر نے ریاست میں 24 ستمبر 2018 کو شروع کی گئی میزلز روبیلہ ٹیکہ کاری مہم کے دوران بہترین کارکردگی دکھانے والے اضلاع ، بلاکوں اور ہیلتھ ورکروں کو ایوارڈ سے نوازہ ۔ انہوں نے اس کام کو محض 61 دنوں میں مکمل کرنے کیلئے صحت محکمہ کی تعریف کی ۔ گورنر نے حال ہی میں پبلک سروس کمیشن کی طرف سے تعینات کئے گئے ایک ہزار میڈیکل افسروں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ان ڈاکٹروں کی تعیناتی سے ریاست کے دور دراز علاقوں میں طبی عملے کی کمی دور ہو جائے گی ۔ انہوں نے طبی برادری پر زور دیا کہ وہ ریاست میں صحت سے متعلق بنیادی ڈھانچے کو مستحکم کرنے میں اپنا رول ادا کریں اور طبی شعبے کو معیار کی بلندیوں تک پہنچائیں ۔ گورنر نے مختلف شعبوں میں حاصل کی گئی حصولیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر  زور دیا کہ وہ ان ترقیاتی اقدامات کو بڑے پیمانے پر اجاگر کریں ۔ گورنر کے مشیر کے وجے کمار نے ایم آر ویکسی نیشن مہم کو کامیابی سے ہمکنار کرانے کیلئے محکمہ صحت کی کوششوں کی ستائش کی ۔ گورنر کے ایک اور مشیر کے کے شرما نے صحت شعبے کے مختلف سیکٹروں میں بہترین کارکردگی حاصل کرنے کیلئے صحت محکمہ کے کام کاج کی تعریف کی ۔ انہوں نے کہا کہ گورنر انتظامیہ ریاست کے صحت شعبے میں جدید طرز کا بنیادی ڈھانچہ قایم کرنے میں سنجیدہ ہے ۔ چیف سیکرٹری بی وی آر سبھرامنیم نے صحت ورکروں پر زور دیا کہ وہ طبی خدمات کے شعبوں میں جدید آلات اور طور طریقوں کو بروئے کار لائیں ۔ پرنسپل سیکرٹری صحت و طبی تعلیم اتل ڈولو نے اس موقعہ پر محکمہ صحت کے کام کاج کے بارے میں ایک تفصیلی خاکہ پیش کیا ۔ بعد  میں مشن ڈائریکٹر این ایچ ایم جے اینڈ کے نے اس موقعہ پر شکریہ کی تحریک پیش کی ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پانپور میں اکھنور کانوجوا ن غرق آب، تلاش جاری
تازہ ترین
ضلع انتظامیہ رام بن نے ’’ کھیر بابا یاترا ‘‘کا چنڈراکوٹ، پرجوش استقبال کیا
تازہ ترین
ٹنل کے آرپارپہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری ،میدانی علاقوں میں بارشیں، 3جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی
تازہ ترین
سینکڑوں عقیدتمند کشمیری پنڈت کھیر بھوانی میلے کے لیے روانہ
تازہ ترین

Related

جموں

جموں میں 40روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان

June 1, 2025
جموں

نوکری کے متلاشیوں کو دھوکہ دینے کا الزام | گورنمنٹ سکول ٹیچر گرفتار، 15دن کی عدالتی تحویل میں

June 1, 2025
جموں

ریاسی کے مہورا درماڑی میں طوفانی آندھی و بارش سے تباہی | خاتون جاں بحق، درجنوں مویشی ہلاک، فصلیں و میوہ جات برباد

June 1, 2025
جموں

جنرل اوپندر دیویدی کا جموں کے پرگوال سیکٹر میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

June 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?