Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

گورنر نے سلامتی صورتحال کا جائیزہ لیا، سیاسی افراد کی ہلاکتوں پر تشویش

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 8, 2019 7:13 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE

سرینگر/گورنر ستیہ پال ملک نے بدھ کو راج بھون میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں سلامتی صورتحال کا جائیزہ لیا۔میٹنگ میں اُن کے صلاحکار وجے کمار، چیف سیکرٹری بی وی آر سبھرامنیم، ڈی جی پی دلباغ سنگھ، گورنر کے پرنسپل سیکرٹری امنگ نرولا، پرنسپل سیکرٹری داخلہ شالین کابرا، اے ڈی جی پی مُنیر احمد خان اور آئی جی پی کشمیر ایس پی پانی موجود تھے۔

ریاست میں گذشتہ چند مہینوں کے دوران مختلف سیاسی جماعتوں کے عہدیداروں کی ہلاکتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے گورنر نے مذکورہ افراد کی سلامتی کو یقینی بنانے اور زمینی سطح پر سیاسی کارکنوں کے جائیز خدشات پر توجہ دینے پر زو ردیا۔گورنر نے زمینی صورتحال پر کڑی نگاہ رکھنے اور سماج میں عوام کے مفاد کے لئے امن و امان کی بحالی کے لئے لگاتار کوشیں کرنے پر زور دیا۔

گورنر کے احکامات پر محکمہ داخلہ نے حکمنامہ جاری کیا ہے جس کے مطابق اے ڈی جی پی منیر احمد خان اکتوبر2018 سے پیش آئے ایسے حملوں کی تحقیقات کریں گے تا کہ سیاسی کارکنوں کے تحفظ سے متعلق تمام لازمی اقدامات کئے جائیں اور وہ اپنی سیاسی سرگرمیاں جاری رکھ سکیں۔وہ15 دنوں کے اندر اپنی رپورٹ اور سفارشات پیش کریں گے۔

شہری بلدیاتی اداروں اور پنچائتوں کے انتخابات کے دوران ملی ٹینٹوں کی طرف سے دی گئی دھمکیوں اور منتخبہ سرپنچوں، میونسپل کونسلروں، مئیروں اور صدور کو لاحق خطرات کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا کہ اگر کسی کو پُر تحفظ اقامتی سہولیات درکار ہیں انہیں ریاستی یا ضلع سطح پر محفوظ رہائش فراہم کی جائے گی۔یہ حکمنامہ فوری طور لاگو ہوگا۔صوبائی کمشنر زاور آئی جیز مذکورہ سرپنچوں اور ممبران کے ساتھ رابطہ قائم کر کے فیصلے کو عملائیں گے۔

علاوہ ازیں گورنر نے مختلف سیاسی جماعتوں اور تنظیموں کے لیڈروں کو سیکورٹی خدشات ریاستی پولیس کے سیکورٹی ہیڈ کوارٹر کے ساتھ اُٹھانے کے لئے کہا ہے جبکہ انہیں لاحق خطرات کا جائیزہ سراغرساں ایجنسیوں کی طرف سے لیا جائے گا جس کے بعد انہیں ذاتی سیکورٹی فراہم کرنے کے حوالے سے حتمی فیصلہ لیا جائے گا۔

گورنر نے مزیدکہا کہ وہ مختلف سیاسی پارٹیوں کے لیڈروں کو درپیش سیکورٹی خدشات پر بات کرنے کے لئے انہیں ملاقات کے لئے مدعو کریں گے تا کہ سب کے لئے موافق سیاسی اور گورننس کا ماحول قائم کیا جاسکے۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پونچھ: مغل روڈ پر پتھر گرآنے کے دوران دولہا سمیت تین افراد زخمی
پیر پنچال
ہم نے پاکستان میں 9 دہشت گرد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، کوئی نشانہ ضائع نہیں گیا:اجیت ڈوول
برصغیر
خواتین کی خود مختاری کے تئیں مادر مہربان کا رول قابل سراہنا ہے:سکینہ یتو
تازہ ترین
کشمیر میں اگلے دو روز کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

کپواڑہ کے گاؤں میں آلودہ پانی پینے سے 200 سے زائد افراد بیمار

July 11, 2025
تازہ ترینکشمیر

13جولائی کی سرکاری چھٹی کو جلد بحال کرایا جائے گا: تنویر صادق

July 11, 2025
تازہ ترینکشمیر

سَمسَن، بڈگام میں موبائل نیٹ ورک غائب، طلباء شدید مشکلات سے دوچار

July 11, 2025
برصغیرتازہ ترین

امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دسواں قافلہ روانہ

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?