Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

گورنر نے بین الاقوامی یوگا میلہ کا افتتاح کیا،نقد انعامات کا اعلان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 19, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر// گورنر این این ووہرا نے آج دوسرے بین الاقوامی یوگا میلہ و بین الاقوامی یوگا سپورٹس چیمپئن شِپ 2017 کا افتتاح کیا۔میلہ کا انعقاد یوگا سوسائٹی آف کشمیر نے شیر کشمیر انٹر نیشنل کانفرنس سینٹر میں کیا ہے۔ مختلف ممالک بشمول  ویتنام، تائیوان، کنیڈا، بلغاریہ، امریکہ، نیپال اور ملک کے مختلف حصوں سے آئے قریباً300 شرکاء اس میں شرکت کر رہے ہیں۔اس موقعہ پر خاتون اول اُوشا ووہرا بھی موجود تھیں۔شرکاء کا خیرمقدم کرتے ہوئے گورنر نے شبیر احمد ڈار یوگا تھریپسٹ و کوچ کو یوگا سوسائٹی آف کشمیر قائم کرنے اور چیمپین شِپ کا انعقاد کرنے کے لئے سراہنا کی۔ انہوں نے وزیر برائے تعلیم الطاف بخاری اور چیئرمین یوگا سوسائٹی کو بھی شبیر احمد ڈار کوحوصلہ افزائی کرنے کے لئے سراہا۔ یوگا کو صحت مندذہن و جسم کے فروغ کے لئے کافی سود مند قرار دیتے ہوئے گورنر نے یوگا کی مشق کم عمری سے ہی شروع کرنے سے ذہنی و جسمانی صحت قائم رہنے کے علاوہ نظم و ضبط کا بھی پابند بناتی ہے۔گورنر نے تمام شرکاء کو خوشگوار اور آرام دہ قیام کی تمنا کرتے ہوئے منعقدین بالخصوص بین الاقوامی سیاحوں کو وادی کے دلفریب مقامات کی سیر پر لے جانے کی تجویز پیش کی۔اس سے قبل جھارکھنڈ سے آئے یوگا گرؤپ نے اور امرتسر کے سوربھ سنگھ نے ریدیمک اور آرٹسٹک یوگا پیش کیا ۔ گورنر ،خاتون اول الطاف بخاری، ڈاکٹر شہناز گنائی رکن کونسل نے یوگا میں نمایاں کارکردگی کرنے والوں اور اسے فروغ دینے والوں میں انعامات تقسیم کئے۔حاضرین کی بھاری تعداد کے سامنے یوگا کا مظاہرہ کرنے والوں کی سراہنا کرنے کے لئے گورنر نے جھار کھنڈ کے10 نوجوان یوگا مشق کرنے والوں میں31 ہزار روپے کا نقد انعام تقسیم کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے یوگا کوچ پوجا رانی اور نندہ دولا دتہ کو بھی سراہا۔گورنر نے امرتسر پنجاب کے سوربھ سنگھ کی طرف سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لئے21 ہزار روپے کے نقد انعام کا بھی اعلان کیا۔الطاف بخاری نے صحت مند زندگی کے لئے یوگا کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ عنقریب ریاست کے مختلف سکولوں میں یوگا کی تربیت دینے کا اہتمام کریں گے۔رکن قانون ساز کونسل شہناز گنائی بھی اس موقعہ پر موجود تھیں۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، ہیروئن جیسا مادہ برآمد
تازہ ترین
حج 1446ھ کے دوران پانچ ہزار سے زائد طبی رضاکاروں نے خدمات انجام دیں:سعودی وزارتِ صحت
بین الاقوامی
یمن : عید الاضحیٰ کی نماز کے فوراً بعد اندھا دھند فائرنگ ،12 افراد جاں بحق
برصغیر
وانگت کنگن میں میاں نظام الدین کیانوی کا سالانہ عرس کا اغاز، بھاجپا کے رویندر رینہ بھی پہنچے بابا نگری، سجادہ نشین میاں الطاف احمد کو مبارک باد دی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

انٹر زونل گرلز ٹورنامنٹ کے حصہ کے طور پر تھانگ تا مقابلے کا انعقاد

June 6, 2025
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?