Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

گوجری اورپہاڑی زبانوںکوتعلیمی نصاب میں شامل کیاجائے :شاہنواز

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 5, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 جموں//پردیش کانگریس کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شاہنواز چوہدری نے حکومت پر گوجری اورپہاڑی کے ساتھ امتیازبرتنے کاالزام عائدکیا۔یہاں جاری پریس بیان میں شاہنوازچوہدری نے حکومت سے آرڈرنمبر333 میں ترمیم کرکے گوجری اورپہاڑی زبانوں کوفوری طورپر دسویں جماعت تک سکولی نصاب میں شامل کرنے کاپرزورمطالبہ کیا۔انہوں نے کہاکہ حکومت نے ایک سرکیولرگورنمنٹ آرڈر نمبر 333 Edu of 2017 ،مورخہ 19 جون 2017کوجاری کرکے چار علاقائی زبانوں بشمول کشمیری ، ڈوگری اورپنجابی کوتعلیمی نصاب میں شامل کیالیکن گوجری اورپہاڑی جونہ صرف ریاست جموں وکشمیرکے کونے کونے میں لگ بھگ 40 فیصدسے زائد لوگوں کی زبان ہے کونظرانداز کرکے ان زبانوں کے ساتھ ناانصافی کی۔انہوں نے کہاکہ حکومت کے اس فیصلے کی وجہ سے گوجراورپہاڑی عوام میں شدیدناراضگی پائی جارہی ہے اورگذشتہ ایک ہفتے سے خطہ جموں بالمعمو اورخطہ پیرپنچال میں بالخصوص مظاہرے ہورہے ہیں لیکن اس کے باوجود حکومت نے ابھی تک گوجری اورپہاڑی کونصاب میں شامل نہیں کیاجوکہ باعث افسوس بات ہے۔شاہنوازچوہدری نے کہاکہ جہاں گوجری کوہندوستان کی دیگرریاستوں مثلاً ہماچل پردیش ، گجرات ، راجستھان اور اتراکھنڈ وغیرہ میں بھی سمجھااوربولاجاتاہے وہیں پاکستان کے زیرانتظام کشمیرنیز خیرپختون خواہ اورافغانستان کی کثیرآبادی بھی گوجری نہ صرف سمجھتی ہے بلکہ روزمر ہ زندگی میں قبائلی گوجری زبان کااستعمال کرتی ہے وہیں پہاڑی زبان پوری ریاست میں بولی جاتی ہے اس کے علاوہ پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں کثیرتعدادمیں لوگ پہاڑی زبان بولتے اورسمجھتے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ اگرحکومت مذکورہ حکمنامے میں ترمیم کرکے گوجری اورپہاڑی کوشامل نہیں کرے گی تو گوجروپہاڑی آبادی ریاست بھرمیں ہمہ گہر احتجاجی مہم شروع کرے گی۔ انہوں نے کہاکہ ریاست جموں وکشمیر میں مختلف مذاہب ،طبقوں،قبیلوں اور مختلف زبانوں اوربولیوں کوبولنے والے لوگ رہتے ہیں۔متنوع مذاہب وزبانوں کوبولنے والی آبادی کی توقعات اوران کے جذبات کااحترام کرنااوران کومناسب نمائندگی دینا حکومت کی ذمہ داری ہے لیکن حکومت عوام کی توقعات پرپورااترنے میں ناکام ہوچکی ہے۔ شاہنوازچوہدری نے ریاستی حکومت بالخصوص ریاستی وزیراعلیٰ سے پرزورمطالبہ کیاہے کہ آرڈرنمبر 333Edu آف 2017 میں ترمیم کرکے فوری طورپرگوجری اورپہاڑی زبانوں کودسویں جماعت تک کے تعلیمی نصاب میں شامل کریں اورانتباہ دیاہے کہ اگرایسانہ کیاگیا توگوجراورپہاڑی نوجوان متحدہوکرحکومت کیخلاف احتجاج کرنے پرمجبورہوجائیں جس کی ذمہ داری محکمہ تعلیم وریاستی حکومت پرعائد ہوگی۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صحت سہولیات کی جانچ کیلئے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کاپونچھ دورہ تعمیراتی منصوبوں اور فلیگ شپ پروگراموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا
پیر پنچال
پولیس نے لاپتہ شخص کو بازیاب کر کے اہل خانہ سے ملایا
پیر پنچال
آرمی کمانڈر کا پیر پنجال رینج کا دورہ، سیکورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا آپریشنل برتری کیلئے جارحانہ حکمت عملی وہمہ وقت تیاری کو ضروری قرار دیا
پیر پنچال
سندر بنی میں سڑک حادثہ، دکاندار جاں بحق،تحقیقات شروع
پیر پنچال

Related

جموں

حکومت لوگوں کو دہلیز پر صحت خدمات فراہم کرنے کیلئے پُرعزم نائب وزیر اعلیٰ کا سب ڈسٹرکٹ ہسپتال اکھنور کا معائینہ،علاج و خدمات پر زور

July 12, 2025
پیر پنچالتازہ ترینجموںخطہ چناب

کشمیر اور جموں کے کئی علاقوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا امکان

July 12, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں روزگار میلہ، 237 امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم

July 12, 2025
جموںخطہ چناب

اکھرال رام بن میں سرشام المناک سڑک حادثہ | ٹاٹا سومو 7سو فٹ گہری کھائی میں جاگری،4مسافرلقمہ اجل،2شدید زخمی

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?