Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

گوااور منی پور میںاقتدار سازی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 14, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی// سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے رہنما عمر عبداللہ نے گوا اور منی پور میں پاٹی تبدیل کراکے اقتدار پانے کی کوشش کرنے پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی تنقید کی ہے ۔عمر عبداللہ نے اگرچہ یہ بھی کہا کہ سب سے بڑی پارٹی کو حکومت بنانے کا موقع نہ دینا کوئی پہلی بار نہیں ہوا ہے ۔انہوں نے ٹویٹ کیا، "یہ کرکٹ نہیں ہے !!! آپ اپنی پارٹی کو دوسرے سے الگ طرح کی پارٹی نہیں کہہ سکتے ۔ آپ پارٹی تبدیل کراکے اقتدار پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ شرمناک۔ " ایک اور ٹویٹ میں عمرعبداللہ نے کہا، "یہ از خود نہیں ہوا ہے ۔ سال 2002 میں نیشنل کانفرنس سب سے بڑی پارٹی تھی لیکن گورنر نے کانگریس اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کو حکومت تشکیل دینے کے لئے بلایا تھا کیونکہ وہ ان دونوں جماعتوں کی تعداد کے حساب سے حکومت بنانے کے تئیں مطمئن تھے ۔ واضح رہے کہعمر عبداللہ نے 11 مارچ کو اترپردیش سمیت پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج میں بی جے پی کو ملی واضح کامیابی کو دیکھتے ہوئے کہا تھا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے قد کا کوئی اور رہنما اس وقت اپوزیشن میں نہیں ہے جس کی پورے ملک میں مقبولیت ہو۔ انہوں نے کہا تھا سال 2019 میں مودی اور بی جے پی سے مقابلے کے لئے ملک میں کوئی اور لیڈر نہیں ہے ۔ کانگریس لیڈر رندیپ سنگھ سرجے والا نے عمر عبداللہ کے اس بیان پر تنقید کی تھی۔یواین آئی
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025
برصغیر

وقف ترمیمی ایکٹ | تمل ناڈو میں احتجاج ، مسلم رہنمائوں کا اجلاس منعقد

July 5, 2025
برصغیر

بہار اسمبلی انتخابات | ووٹر لسٹ سے نام حذف نہیں ہونگے چیف الیکشن کمشنر کی ترمیمی معاملہ پر وضاحت

July 5, 2025
برصغیر

سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی | دولہا سمیت 8افراد کی موت، وزیر اعظم کا اظہار رنج،معاوضے کا اعلان

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?