Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

گل لالہ سیلانیوں اور عام لوگوں کیلئے کھول دیا گیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 2, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر//زبرون پہاڑوں کے دامن میں واقع ایشیاءکے سب سے بڑے گل لالہ باغ (ٹولپ گارڈن)کو ہفتے کے روز سیلانیوں اور عام لوگوں کیلئے کھول دیا گےا۔انتخابی ضابطہ اخلاق کی وجہ سے اس بار کسی بھی وزیر نے افتتاحی تقریب میں شرکت نہیں کی، البتہ محکمہ سیاحت اور جموں کشمیر بنک کے اعلیٰ حکام وہاں موجود تھے ۔اس بار ٹولپ گارڈن میں15روزہ فیسٹول کے تحت رقص و موسیقی اور شعر و شاعری کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔ وادی کشمیر میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز اور ا یشیا کے سب سے بڑے ٹیولپ گارڈن (باغ گل لالہ ) کوسنیچر کے روز’سیاحوں اور عام لوگوں کے لئے کھول دیا گیا۔اس باغ میں امسال 48 اقسام کے 15 لاکھ گل لالہ پورے جوبن پر تھے۔ محکمہ پھولبانی کے ڈائریکٹر ایم حسین میر نے بتایا” امسال باغ گلہ لالہ سیاحوں کی سیر وتفریح کےلئے قریب ایک ماہ تک کھلا رکھا جائے گا،جبکہ امسال سیاحوں کی سیر کو مزید یادگار بنانے کے لئے باغ گل لالہ میں بہار کشمیر کے تحت کلچریل اکادمی کے اشتراک سے ایک 15 روزہ گل لالہ فیسٹول کا بھی انعقاد کیا گیا تھا ۔باغ گل لالہ میں منعقد ہونے والے 15 روزہ فیسٹول کے پروگراموں کی تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا ’ محکمہ پھولبانی کے ڈائریکٹر ایم حسین میر نے بتایا کہ اس فیسٹول کے دوران محکمہ سیاحت اور دیگر محکمہ جات کے اشتراک سے وادی کی دستکاری مصنوعات اور پکوانوں کے اسٹال بھی لگائے گئے تھے‘۔ انہوں نے کہا کہ فیسٹول کے حاشیہ پر ایک عالمی مشاعرے کا انعقاد کیا جائے گا جس میں اردو کے معروف شعراءشرکت کریں گے اور یہ مشاعرہ اپنی نوعیت کا پہلا مشاعرہ ہوگا۔انہوں نے بتایا کہ توقع ہے کہ امسال 3 لاکھ سے زائدسیاح باغ گل لالہ کی سیر کے لئے آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ باغ گلہ لالہ میں بالغ سیاحوں کےلئے 50 جب پانچ سال سے زائد عمر کے سیاحوں کے لئے20 روپیہ مقرر کیا گیا۔ٹیولپ گارڈن کے انچارج جاوید مسعود نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا ”لاکھوں گل لالہ سیاحوں کے استقبال کیلئے تیار ہیں۔انہوں نے بتایاکہ باغ گل لالہ میں سرخ، پیلے ، سنتری، جامنی، سفید، گلابی، طوطے ، پیلے، دو رنگی اور سہ رنگی پھولوں نے پہلے ہی چاروں اطراف دھنک کے رنگوں کے دلکش نظارے بکھیردئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ گل لالہ کا پھول بہت ہی نازک ہونے کے ساتھ ساتھ اِس کی زندگی صرف 15 سے 17 دنوں پر ہی محیط ہوتی ہے۔ ما راشٹرا سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ بگیشری نامی سیاح نے کہا ”کشمیر اس سے بھی زیادہ خوبصورت ہے جیسے ہمیں بتایا گیا تھا۔ اس موقع پر محکمہ سیاحت کے سیکریٹری فاروق احمد شاہ نے بتایا ” باغ گل لالہ میں امسال 48 اقسام کے 15 لاکھ گل لالہ اگائے گئے ۔انہوں نے بتایا”باغ گلہ لالہ کو امسال ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کی ایک بڑی تعداد دیکھنے کے لئے متوقع ہے جس سے یہاں کے محکمہ سیاحت کو عالمی سطح پر فروغ ملے گا۔ اس موقعہ پر جموں وکشمیر بنک کے چیئرمین پرویز احمد نے وادی کے نوجوانوں کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے کہا کہ محکمہ سیاحت میں نوجوانوں کے بہبود کےلئے اسکیمیں متعارف کی جائیں گئی تاکہ پڑھے لکھے بے روزگار نوجوانوں کو روزگار کے مواقعے فراہم ہوسکیں ۔انہوں نے کہا کہ محکمہ سیاحت میں بنیادی ڈھانچے کو بھی توسع دی جائے گئی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?