Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

گلگت بلتستان کی طرف غیر ملکی سیاحوں کو راغب کرنے کی حکمت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 17, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 اسلام آباد //پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے بین الاقوامی سیاحوں کو گلگت بلتستان کی طرف راغب کرنے کیلئے اپ گریڈ شدہ سکردو ایئرپورٹ کا افتتاح کر دیا ۔ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے جمعرات کو اسکردو میں غیر ملکی سیاحوں کو گلگت بلتستان کی طرف راغب کرنے کیلئے اپ گریڈ کئے گئے ہوائی اڈے کا باضابطہ افتتاح کیا۔بھارت کا موقف ہے کہ گلگت بلتستان پر پاکستان کا کوئی حق نہیں ہے اور اس نے اس علاقے پر غیر قانونی اور زبردستی قبضہ کر رکھا ہے۔وزارت خارجہ نے پہلے کہا تھا کہ ہندوستان پاکستان کی طرف سے ہندوستانی علاقے کے ایک حصے میں مادی تبدیلیاں لانے کی کوشش کو مضبوطی سے مستردکرتا ہے جو اسلام آباد کے غیر قانونی اور زبردستی قبضے میں ہے اور پڑوسی ملک سے کہاتھا کہ وہ ایسے علاقوں کو فوری طور پر خالی کر دے۔حکومت پاکستان نے 2 دسمبر کو فیصلہ کیا کہ اسکردو میں ڈومیسٹک ایروڈوم کی حیثیت کو ایک بین الاقوامی ہوائی اڈے میں اپ گریڈ کیا جائے۔وزیر اعظم خان نے کہا کہ ’’بین الاقوامی ہوائی اڈے کی بلندی مقامی لوگوں کیلئے بے شمار تبدیلیاں لائے گی۔"خان نے کہا کہ گلگت بلتستان کا شمار دنیا کے خوبصورت ترین پہاڑی خطوں میں ہوتا ہے اور ایئرپورٹ کی اپ گریڈیشن اور سڑکوں کی بہتری کے بعد دنیا بھر سے سیاح آئیں گے۔انہوں نے 167 کلومیٹر طویل جگلوٹ اسکردو روڈ کا بھی افتتاح کیا جو گلگت بلتستان کے دو بڑے شہروں گلگت اور اسکردو کے درمیان اہم رابطہ ہے۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان آئیں گی پاکستان کی ہاکی ٹیمیں
سپورٹس
بریتھویٹ100ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خصوصی کلب میں شامل ہونگے
سپورٹس
پہلاکھیلو انڈیا واٹر سپورٹس فیسٹیول اگست کے مہینے میں ڈل جھیل میں منعقدہوگا
سپورٹس
شبھمن گل نے تاریخ رقم کی ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی ڈبل سنچری بنائی
سپورٹس

Related

تازہ ترینکشمیر

سیاحتی مقام گلمرگ میں 19سالہ نوجوان نہانے کے دوران تالاب میں گر کر ازجان

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

معروف ماہرِ تعلیم جی ایم بٹ اور متعدد سیاسی و سماجی شخصیات اپنی پارٹی میں شامل سید محمد الطاف بخاری اور پارٹی کے دیگر سینئر رہنماوں نے نئے ممبران کا پُرتپاک استقبال کیا

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

امرناتھ یاترا :بلند مقامات پر پہلی بار ٹیلی میڈیسن خدمات کا آغاز

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

کرائم برانچ نے جعلی میڈیکل اسناد کے ذریعےسرکاری اسپتال میں ملازمت کرنے والے ڈاکٹر کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?