Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

گلمرگ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ترقیاتی منصوبے ٹھپ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 10, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 بارہمولہ // گلمرگ ڈیولپمنٹ اٹھارٹی (جی ڈی اے) گزشتہ 19دن سے چیف ایگزیکٹو افسر کے بغیر کام کر رہی ہے جس کے سبب کئی ترقیاتی منصوبے ٹھپ پڑے ہیں ۔بتایا جاتا ہے کہ 21جولائی کو چیف ایگزیکٹو افسر گلمرگ کو ریاستی حکومت نے وہاں سے تبدیل کیا ہے لیکن تب سے اب تک یہ اسامی خالی پڑی ہے ۔ سیاحت سے وابستہ گلمرگ کے ایک شہری فاروق احمد نے سرکار سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ اگر گلمرگ میں حالیہ حادثہ کے بعد دوبارہ سیاحت شروع ہوئی ہے تو اگر پھر کوئی اور حادثہ یہاں پیش آتا ہے تو اس کی زمہ داری کس پر عائد ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ افسر کی غیر موجودگی کی وجہ سے بیشتر ترقیاتی کام بھی ٹھپ پڑے ہیں جس کی وجہ سے سیاحت سے وابستہ افراد اور سیاحوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گلمرگ میں 9جون کو ریاستی وزیر اعلیٰ کی صدارت میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں انہوں نے ترقیاتی منصوبوں کی توسیع کا علان کیا ، تاہم چیف ایگزیکٹو افسر کی عدم موجودگی میں یہاں تمام ترقیاتی منصوبے بری طرح سے متاثر ہو ئے ہیں۔  زرائع نے بتایا کہ گلمرگ ڈیولپمنٹ اٹھارٹی پہلے ہی ہوٹل مالکان کو لیز پر دینے کے معاملے میں تنقید کا نشانہ بنی ہے اور اب گلمرگ ڈیولپمنٹ اٹھارٹی کے آفیسران غیر قانونی تعمیر کو ہٹانے کے حوالے سے بھی کوئی فیصلہ نہیں لے سکتے ہیں ۔گلمرگ ڈیولپمنٹ اٹھارٹی کے ایک ملازم نے بتایا کہ دیگر معاملات کے علاوہ ہوٹل مالکان کی جانب سے زمین پر غیر قانونی قبضہ بھی جی ڈی اے حکام کیلئے درر سر بن گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ سیاسی مداخلت کے باعث ہم غیر قانونی طور سے ہڑپ کی گئی زمین سے قبضہ چھڑانے میں بھی مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں کیونکہ زیادہ تر سی ای اوز یہاں سے اپنے تبادلے کو ترجیح دیتے ہیں ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

صنعت، تجارت و مالیات

ہلکے ، پتلے اوربے مثال پائیداری انڈیا کا Reno14 سیریز کا آغازOPPO

July 4, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

چہرے کی خوبصورتی اور تندرستی ریلائنس ریٹیل کیFACEGYMمیں سرمایہ کاری

July 4, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

جے اینڈ کے بینک کی‘یووا اُڑان‘ مہم شروع ۔137000 کاروباری اداروں کا قیام

July 4, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

۔45,589 چھتوں پر سولر پلانٹس کی تنصیب ۔3400 میگاواٹ شمسی توانائی کی پیداوار کی گنجائش

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?