Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

گلمرگ میں کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کا پانچواں ایڈیشن شروع

Towseef
Last updated: March 9, 2025 11:08 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ سپورٹس ڈیسک

سری نگر// شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں سخت سیکورٹی بند وبست کے بیچ کافی انتظار کے بعد اتوار کو کھیلو انڈا سرمائی کھیلوں کا پانچواں ایڈیشن با قاعدہ شروع ہوا۔بتادیں کہ چار دنوں پر محیط یہ کھیلیں 9 مارچ سے شروع ہوکر 12 مارچ کو اختتام پذیر ہوں گی۔ یہ کھیلیں در اصل 22 سے 25 فروری تک ہونے والی تھی لیکن گلمرگ میں برف کی کمی کی وجہ سے ملتوی ہوئی تھیں تاہم حالیہ برفباری سے ان کھیلوں کا انعقاد ممکن حکام نے بتایا کہ آج گلمرگ میں نورڈک سکینگ سے کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کے پانچویں ایڈیشن کا با قاعدہ آغازہوا۔ انہوں نے کہا کہ پانچویں ایڈیشن میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں میں کافی جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ اتوار کو کنگڈوری میں تین ایونٹس جن میں سکی مائونٹنیرنگ، سلوپ بورڈنگ اور الپائن سکی شامل ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ اتوار کی شام منعقد ہونے والی تقریب میں جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے ۔ حکام کے مطابق ان کھیلوں میں تقریباً 800 شرکاء، بشمول 650 تکنیکی عملہ، مندوبین، اور مقامی کھلاڑی، چار شعبوں میں مقابلہ کر رہے ہیں جن میں الپائن سکینگ، نورڈک سکینگ، سکی کوہ پیمائی، اور سنو بورڈنگ شامل ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اس ایونٹ کو کامیاب بنانے کے لئے دیگر ضروری انتظامات کے ساتھ ساتھ سیکورٹی کا بھی سخت بند وبست کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سیکورٹی فورسز بشمول جموں و کشمیر پولیس، نیم فوجی سی آر پی ایف اور دیگر سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کو ایک مربوط کثیر سطحی سیکورٹی پلان کے تحت گلمرگ اور اس کے گرد و پیش تعینات کیا گیا ہے ۔ ڈائریکٹر جنرل آف پولیس شمالی کشمیر مقصود الزماں نے کچھ روز قبل ان کھیلوں کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی اور اس دوران ان کی نگرانی میں ایک کثیر الجہتی سیکورٹی پلان مرتب کیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ شرکا کھلاڑیوں اور تماشائیوں کے لیے محفوظ اور پرامن ماحول کو یقینی بنانے کے لیے جموں و کشمیر پولیس، سی آر پی ایف اور دیگر سیکورٹی ایجنسیوں کی خصوصی تعیناتی کی گئی ہے ۔ ٹریفک کے ہموار بہاؤ اور شرکاء کی پریشانی سے پاک نقل و حرکت کو یقینی بنانے کے لیے بارہمولہ پولیس، محکمہ ٹریفک اور مقامی انتظامیہ نے پہلے ہی ٹریفک مینجمنٹ پلان تیار کیا ہے ۔ جموں وکشمیر سپورٹس کونسل کے ایک ترجمان نے بتایا: ‘گلمرگ تیار ہے ! تازہ برف باری اور پوری تیاری کے ساتھ جموں وکشمیرانتظامیہ اور اسپورٹس کونسل 9 سے 12 مارچ تک کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کے دوسرے مرحلے کی میزبانی کرنے کے لیے تیار ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
منفی بیانیے دم توڑ چکے ہیں ، جموں و کشمیر میں اب خودمختاری کی نئی صبح کا آغاز: منوج سنہا
تازہ ترین
تمام اسٹیک ہولڈرز کیساتھ مشاورت کے بعد اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کیے گئے: سکینہ ایتو
تازہ ترین
وادی کشمیر میں آلو بخارے کی کاشت جوبن پر، لیکن نرخوں میں گراوٹ سے کسان پریشان
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 6 ہزار 6 سو 39 یاتریوں کا گیارہواں قافلہ روانہ
تازہ ترین

Related

سپورٹس

یہ مجھے عمردراز محسوس کراتا ہے :سوویں ٹیسٹ پر اسٹارک

July 11, 2025
سپورٹس

میں ایم ایس دھونی کو اپنے ڈبلز پارٹنر کے طور پر منتخب کروں گا:سوریہ کمار یادو

July 11, 2025
سپورٹس

بڈگام میں کھیل سرگرمیاں انٹر زونل لیول فٹ بال ٹورنامنٹ منعقد

July 11, 2025
سپورٹس

روٹ نے دراوڑ اور اسمتھ کو پیچھے چھوڑا

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?