گلمرگ میںدلدوز حادثہ ، 5 سالہ بچہ لقمہ اجل

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
بارہمولہ //سیاحتی مقام گلمرگ میںسڑک کے ایک دلدوز حاثے میں ایک 5 سالہ کمسن بچہ لقمہ اجل بن گیا ۔ گلمرگ میں اتوارکو اُس وقت ایک دلدوز حادثہ پیش آیاجب  ایک تیز رفتا ر نامعلوم گاڑی نے ایک راہ چلتے 5 سالہ زیشان بشیر ولد بشیر احمد وانی ساکنہ بیروہ بڈگام کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں مذکورہ بچہ شدید زخمی ہوا ۔اگر چہ پولیس اور مقامی لوگوں نے اُسے نذدیکی اسپتال پہنچانے کی کوشش کی تھی تاہم وہ راستے میں ہی دم ٹوڑ بیٹھا  ۔ ڈرائیور گاڑی سمیت جائے واردات سے فرار ہوگیا۔پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے ڈرائیور کی تلاش شروع کردی۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *