سرینگر//گریٹر کشمیر کے سینئر ایگزیکٹیو منیجر ایڈور ٹائزنگ اعجاز احمد پنجابی کی نانی (زوجہ مرحوم گل محمد بابا)سنیچر کو انتقال کرگئیں۔اُنکی فاتحہ خوانی 13فروری بروز منگل اُن کے آبائی مقبرہ واقع بلال کالونی صورہ سرینگر میں صبح ساڑھے دس بجے منعقد ہوگی۔اس دوران کشمیر عظمیٰ کے جملہ اسٹاف ممبران نے اعجاز پنجابی اور دیگر سوگواران کے ساتھ تعزیت کی ہے۔